ZAHID MALIK

ZAHID MALIK "Empowering you with knowledge! Daily updates on business, technology, and more."

ستھرا پنجابدوکانوں کے آگے سے تھڑے سیڑھیاں توڑنے کے بعد خریدار اور دکانداروں کا حال
18/02/2025

ستھرا پنجاب
دوکانوں کے آگے سے تھڑے سیڑھیاں توڑنے کے بعد خریدار اور دکانداروں کا حال

14/02/2025
28/01/2025

*اب نہم کلاس میں ایڈمیشن کے لیے تین کی بجائے چھے آپشن دیے جائیں گے*

*تفصیل نیچے درج ذیل*
» میٹرک ان نیچرل سائنس
» میٹرک ان کمپیوٹر سائنس
» میٹرک ان ہیلتھ سائنس
» میٹرک ان ایگریکلچر
» میٹرک ان فیشن ڈیزائننگ
» میٹرک ان آرٹس گروپ

مضامین کی تفصیل

لازمی مضامین وہی ہوں گے ۔
۱. ترجمتہ القران
۲. انگلش
۳. اردو
۴. اسلامیات
۵. مطالعہ پاکستان

1. نیچرل سائنس گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی

2. کمپیوٹر سائنس گروپ
۱.کمپیوٹر سائنس ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ریاضی

3۔ ہیلتھ سائنس گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ہیلتھ سائنس

4۔ ایگریکلچر گروپ
۱.بائیولوجی ۲.فزکس ۳. کیمسٹری ۴. ایگریکلچر سائنس

5۔ فیشن ڈیزائننگ گروپ
۱.جنرل سائنس
۲.کمپیوٹر سائنس & اینٹروپرنورشپ entrepreneurship
۳. کمیونیکیشن اسکلز & پرسنل گرومنگ
۴. فیشن ڈیزائننگ

6۔ جنرل آرٹس گروپ
۱. جنرل سائنس
۲. جنرل ریاضی
۳. آپشنل
۴. آپشنل

ریٹائرڈ فائر فائٹر اس لڑکی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کر رہا ہے جسے اس نے 23 سال قبل گھر میں لگنے والی آگ کے دوران جلنے ...
27/01/2025

ریٹائرڈ فائر فائٹر اس لڑکی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کر رہا ہے جسے اس نے 23 سال قبل گھر میں لگنے والی آگ کے دوران جلنے سے بچایا تھا۔

19/01/2025

سکولوں میں عارضی بنیاد پر انٹرنی بھرتی۔
پرائمری تنخواہ: 38000
ایلیمنٹری: 40 ہزار
ھائی: 45 ہزار۔
ھائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ھیڈ ٹیچر، متعلقہ اے ای او اور سکول کونسل کا ایک ممبر ھوگا۔
انٹرویو کے پانچ مارکس ھونگے۔
بی ایڈ /ایم ایڈ کے دس مارکس ھونگے ۔
باقی ذیادہ سے ذیادہ مارکس مندرجہ ذیل ھونگے۔
میٹرک 15
انٹر 15
بی ایس آنر 55
اگر بیچلر ھے تو 15 مارکس اسکے اور چالیس ماسٹر کے ھونگے۔۔اس میں تو اپکو اپکی پرسنٹیج کے حساب سے ملیں گے۔
تجربہ کے کوئی نمبر نہیں لیکن دو امیدواروں میں سے ترجیع اسے ملے گی جسکا پوسٹ گریجویٹ تجربہ ذیادہ ھوگا۔
اور میرٹ یونین کونسل وائز بنے گا متعلقہ یونین کونسل کے بندے کو ترجیح ملی گی۔

15/01/2025

تھانہ سٹی کبیروالا
شہری کو تشدد کرکے جان سے مارنے والے پولیس ملازمین کے خلاف مقتول مشتاق احمد کی بیوی گلزار مائی کی مدعیت میں مقدمہ بجرم 302 کے تحت درج کر دیا گیا،
پولیس ملازمین نے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا،علاقہ بھر میں کہرام مچا ہوا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے علاقہ کی فضا سوگوار ہے
اس واقعہ سے دلی افسوس ہوا کیا پولیس ملازمین کا قانون صرف غریب عوام کے لیے ہے جس شخص کو بے دردی کے ساتھ تشدد کے بعد ہلاک کیا گیا کیا غریب ہونا اس کا قصور بنا دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو کر پولیس ملازمین نے بدمعاشی کی انتہا کر دی مقدمہ درج ہونے کے بعد امید کرتے ہیں ڈی پی او خانیوال سے کہ وہ شفاف تفتیش میں بقیہ پولیس ملازمین کو بھی نامزد کریں گے اور ان کو سخت سے سخت سزا دیں گے۔پولیس ملازمین اپنی وردی میں انسان کو انسان ہی سمجھا کریں وردی کے نشہ میں سب کو پاٶں نیچے روندے کی کوشش نہ کیا کریں اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔۔

قذافی اسٹیڈیم میں کرسیاں لگانے کا کام تیزی سے جاری 25 جنوری تک کام مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن ہے 🫡
15/01/2025

قذافی اسٹیڈیم میں کرسیاں لگانے کا کام تیزی سے جاری 25 جنوری تک کام مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن ہے 🫡

13/01/2025

پنجاب!208 مدارس سے منسلک سکولوں کو بھی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان اے ای اوز کے ذریعے چیک کرنے کا اصولی فیصلہ اے ای اوز مدارس کے سکول چیک کیا کریں گے ۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کمیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

13/01/2025

*🛑بریکنگ نیوز القادر ٹرسٹ کیس ایک مرتبہ پھر موخر کردیا اب 17 تاریخ کو سنایا جائے گا*

10/01/2025

حج درخواست گزاروں کے لیے خوشخبری، 5 ہزار خالی نشستوں پر درخواستوں کی وصولی 10 جنوری سے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر شروع۔۔

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAHID MALIK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share