desy life with ijaz

desy life with ijaz me ak kisan ho or village mery life h
desy zindgy dekhny keliye mujhy follow kry
shukria

17/02/2026
With Qaiser Ahmed Raja – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
16/02/2026

With Qaiser Ahmed Raja – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

بھارتی خلائی ادارے اسرو کو اپنے مشن میں ناکامی کا سامنابھارتی پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل کے مشن کو لانچ کے بعد ہی تکنیکی خر...
13/01/2026

بھارتی خلائی ادارے اسرو کو اپنے مشن میں ناکامی کا سامنا

بھارتی پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل کے مشن کو لانچ کے بعد ہی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے سولہ سیٹلائٹ لا پتہ ہیں۔ گزشتہ برس کی ناکامی کے بعد اسے نہایت اہم مرحلہ سمجھا جا رہا تھا۔

بھارتی خلائی ادارے اسرو کے پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل کے ایک مشن کو پیر کے روز اس وقت بڑا دھچکا لگا، جب تکنیکی خرابی کی وجہ سے وہ طے شدہ پرواز کے راستے سے بھٹک گیا اور اس کے سیٹلائٹس کی تعیناتی کا ابھی تک کچھ اتا پتہ نہیں ہے۔

260 ٹن وزنی پی ایس ایل وی-ڈی ایل ماڈل صبح 10 بج کر 17 منٹ پر گرج دار آواز کے ساتھ فضا میں بلند ہوا اور حکام کے مطابق پہلے دو مراحل کی کارکردگی ٹھیک تھی، تاہم تیسرے مرحلے پر وہ راستے سے ہٹ گیا۔

please follow krdy mazeed achi post keliye
desy life with ijaz Ijaz Prince Abid Hussain Village Life Vlog Usman Hashmi Qaiser Ahmed Raja

"آج کی صبح افریقہ کے میدانوں کے لیے ایک اداس سویرا لے کر آئی، کیونکہ 'کریگ' (Craig) اب ہم میں نہیں رہا۔ کریگ محض ایک ہات...
07/01/2026

"آج کی صبح افریقہ کے میدانوں کے لیے ایک اداس سویرا لے کر آئی، کیونکہ 'کریگ' (Craig) اب ہم میں نہیں رہا۔ کریگ محض ایک ہاتھی نہیں بلکہ امبوسیلی (Amboseli) کی پہچان اور ایک زندہ جاوید لیجنڈ تھا۔ جنوری 1972 میں 'کیسنڈرا' کے ہاں پیدا ہونے والے اس ہاتھی نے 54 سال تک اس زمین پر بادشاہت کی۔
وہ ایک 'سپر ٹسکر' (Super Tusker) تھا ایک ایسا نایاب ہاتھی جس کے دانت زمین کو چھوتے تھے۔ اپنی زندگی کے ان پانچ دہائیوں میں اس نے قحط دیکھے، شکاریوں کے خطرناک حملوں سے بچا اور وقت کے بے رحم تھپیڑوں کا مقابلہ کیا۔ آج وہ اپنی طبعی موت مرا، مگر اپنے پیچھے ایک ایسی نسل چھوڑ گیا جو اس کی بہادری کی وارث ہے۔
کینیا وائلڈ لائف سروس (KWS) کے افسران نے اس کے بھاری بھرکم دانتوں کو نہایت احترام کے ساتھ محفوظ کر لیا ہے۔ یہ دانت فروخت کے لیے نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کو یہ بتانے کے لیے ہیں کہ جب انسان اور فطرت مل کر تحفظ کا عہد کریں، تو کریگ جیسے عظیم جاندار اپنی پوری زندگی سکون اور آزادی سے گزار سکتے ہیں۔"

سپر ٹسکر کیا ہوتا ہے؟: دنیا میں اس وقت صرف 20 سے 30 کے قریب 'سپر ٹسکرز' باقی رہ گئے ہیں۔ یہ وہ ہاتھی ہوتے ہیں جن کا کم از کم ایک دانت 100 پاؤنڈ (تقریباً 45 کلوگرام) سے زیادہ وزنی ہو۔ کریگ کے دانت اس سے کہیں زیادہ بھاری تھے۔
جینیاتی وراثت: کریگ نے اپنی 54 سالہ زندگی میں کئی بچوں کو جنم دیا، جس کا مطلب ہے کہ اس کے 'سپر ٹسکر' والے جینز اب بھی امبوسیلی کے ہاتھیوں میں موجود ہیں، جو مستقبل میں مزید عظیم ہاتھیوں کی امید ہیں۔
تحفظ کی علامت: کریگ کی موت اس بات کی کامیابی ہے کہ سخت نگرانی اور کمیونٹی کے تعاون سے ہاتھیوں کو شکاریوں (Poachers) سے بچایا جا سکتا ہے۔ وہ کسی گولی کا شکار نہیں ہوا بلکہ اپنی عمر پوری کر کے دنیا سے گیا۔

⚠️ Disclaimer: This post is shared for historical and educational purposes only. It does not promote violence or hate.

please follow krdy ❤️
Ijaz Prince

desy life with ijaz Ijaz Prince

🔴سائبر الرٹ: نئے سال کے فراڈ سے بچیںنئے سال کی آمد پر "مبارکباد کے لنکس اور "جعلی تحائف" کے پیغامات گردش کر رہے ہیں۔ کسی...
30/12/2025

🔴سائبر الرٹ: نئے سال کے فراڈ سے بچیں
نئے سال کی آمد پر "مبارکباد کے لنکس اور "جعلی تحائف" کے پیغامات گردش کر رہے ہیں۔ کسی بھی انجان لنک پر کلک نہ کریں اور نہ ہی اپنا واٹس ایپ کوڈ کسی کے ساتھ شیئر کریں ❌

اپنی خوشیوں کو ہیکرز کی نظر نہ لگنے دیں۔ محفوظ رہیں!
please follow krdy yr ❤️
desy life with ijaz

نیو ٹائر 640 کے اٹھ انے بہت ہی مناسب قیمت پر صاف ستھرے جینین کنڈیشن کوئی کسی قسم کا ٹک یا پنکچر نہیں ہے16.9/14--30KY h ن...
16/12/2025

نیو ٹائر 640 کے اٹھ انے بہت ہی مناسب قیمت پر صاف ستھرے جینین کنڈیشن کوئی کسی قسم کا ٹک یا پنکچر نہیں ہے
16.9/14--30
KY h

نمبر
03041145042
03154631042
شہر خانیوال چک نمبر
42A/10R

‏ایک اناڑی نے بندوق اٹھائی اور شکار کی غرض سے جنگل کی راہ لی، رستے میں شیر سوتا نظر آیا تو اسنے شیر پہ فائر کھولا، فائر ...
25/11/2025

‏ایک اناڑی نے بندوق اٹھائی اور شکار کی غرض سے جنگل کی راہ لی، رستے میں شیر سوتا نظر آیا تو اسنے شیر پہ فائر کھولا، فائر مس ہوا، شیر نے چھلانگ لگائی، آدمی کو پکڑا، اسکا ع غ کردیا
اگلے دن پھر شکاری اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کا بدلہ لینے جنگل پہنچا، پھر شیر مل گیا، ایک دفعہ پھر بندوق ‏تانی پھر فائر مِس ہوگیا اور شیر نے دوبارہ پکڑ کر ع غ کر دیا، اگلے دن پھر پوری تیاری سے جنگل میں پہنچا اور شیر کو دیکھتے ہی فائر کھول دیا، فائر پھر مس، شیر نے آدمی کو پکڑا پپی لی اور کہا: اوئے تُوں واقعی شکاری ایں کہ شوقین

ا
"پاکستان میں داخل ہونے اور اسے سبق سکھانے کے لیے تیار —
جی او سی ویسٹرن کمانڈ"

پاکستانیوں انڈیا والوں نے ایک بار پھر ھمارا شکار کرنے کا اردہ کیا ھے!

لیکن انشاء اللہ اس بار پھر پپی نھی لینگے کچھ نیا تجربہ (؟؟؟؟) کرینگے!

Please follow krdy yr ❤️
Ijaz Prince

゚viralシalシ ゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

Address

Pakistan Punjab Khanewal /village Chak 42A,10R
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when desy life with ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share