Mir SaB

Mir SaB غربت خیرات سے نہیں بلکہ انصاف سے ختم ہوتی ھے،

’اب دونوں (ملکوں) نے دستانے اتار دیے ہیں۔۔۔ یہ میزائلوں، ڈرونز، ایئر ڈیفنس اور اپنی ہی سرحد میں رہ کر حملہ کرنے والے طیا...
11/05/2025

’اب دونوں (ملکوں) نے دستانے اتار دیے ہیں۔۔۔ یہ میزائلوں، ڈرونز، ایئر ڈیفنس اور اپنی ہی سرحد میں رہ کر حملہ کرنے والے طیاروں کا (نیا) دور ہے۔‘ کیا پاکستان اور انڈیا کے بیچ سیزفائر دیرپا ہے؟

07/05/2025

کرنا سیکٹر بھارتی مقبوضہ کشمیر

یاد رکھنا کشمیریوں کی اس جنگ میں پہلی شہادت اس بچی کی ہوئی ہے 😭😭😭
07/05/2025

یاد رکھنا کشمیریوں کی اس جنگ میں پہلی شہادت اس بچی کی ہوئی ہے 😭😭😭

24/04/2025

اگر خدا نخواستہ جنگ ہوئی تو ہم بھی اینٹ کا جواب سلاٹے سے دیں گے
سابق وزیر اعظم
راجہ فاروق حیدر

22/03/2025

۔۔۔تازہ تـریـن۔۔۔
مقبوضہ کشمیر، اوڑی سے دریائے جہلم میں بہہ کر آنیوالے 22 سالہ یاسر اور 20 سالہ عاسیہ بانوکی ڈیڈباڈیز تدفین کیلئے آبائی علاقے اوڑی بسگراں پہنچ گئی ۔

22/03/2025

مظفرآباد؛ سنڈھ گلی صابر حسین مغل گرلز ہائی سکول کے قریب افغان بھائیوں کے گھر میں اچانک دھماکہ کیساتھ آگ بھڑک اٹھی
دہشت گردی سے خطہ کشمیر محفوظ سمجھا جا رہا تھا آج وہ بھی بچ نہ سکا

افسوسناک خبر برادر ادریس مغل کے بڑے بھائ مفتی فاروق صاحب کٹھہ چوگلی والے ایک حادثے میں اللّٰہ کو پیارے ہوگئے ۔ اللّٰہ پا...
27/02/2025

افسوسناک خبر
برادر ادریس مغل کے بڑے بھائ مفتی فاروق صاحب کٹھہ چوگلی والے ایک حادثے میں اللّٰہ کو پیارے ہوگئے ۔ اللّٰہ پاک مغفرت کاملہ فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے دکھ کی اس گھڑی میں جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

‏جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں ... پاؤں سے محروم تھا ... بلکہ سر...
25/02/2025

‏جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں ... پاؤں سے محروم تھا ... بلکہ سرے سے اس کی ٹانگیں اور بازو موجود ہی نہیں تھے ...
اس وقت اسکی عمر 37 سال ہے ...
سوچیے اس نے پچھلے 37 برس بغیر ٹانگوں ... بازوؤں ... بغیر ہاتھوں ... پاؤں کے ‏کیسے گُزارے ہوں گے ... اور وہ آج کس حالت میں ہوگا ؟؟؟
اگر آپ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے اس شخص کی زندگی کو پڑھیں تو آپ کے سارے گلے شکوے ... تمام بہانے ... سب شکایتیں ... ہوا میں تحلیل ہو جائیں گے ... اور میری طرح آپکا سر بھی شرم سے جھک جاۓ گا ... کیونکہ وہ اپنے آدھے ادھورے جسم کے باوجود ایک مکمّل اور بھر پور زندگی جی رہا ... بلکہ کروڑوں بُجھی آنکھوں میں امید کی روشنی اورمایوس دلوں میں جوش کی آگ بھڑکا رہا ہے
یہ سات کتابوں کا مُصنف ہے اور اسکی ‏اکثر کتابیں نیو یارک بیسٹ سیلر فہرست کا حصہ بنی ہیں
اسکی کتابوں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے ... کہ یہ کتابیں دنیا کی چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں ...
وہ ایک موٹیوشنل اسپیکر بھی ہے ... اور TED ‏سمیت ہر قابلِ ذکر فورم پر اپنی گفتگو کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل چکا ہے ... اس کے منہ سے نکلنے والا ہر لفظ امید اور زندگی سے بھر پور ہوتا ہے ... اپنی تقریری سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ آدھی سے زیادہ دنیا گھوم چکا ہے
‏اس نے 2005 میں "Life without Limbs" اور 2007 میں "Altitude is Altitude" کے نام سے ٹریننگ کے ادارے بناۓ جہاں وہ کاروباری اداروں، افراد اور دنیا کی مختلف حکومتوں کے اہلکاروں کو کامیابی کے گُر سکھاتا ہے ...
اسکا میڈیا سے بھی گہرا تعلق ہے ... ہر قابِل ذکر سوشل میڈیا ‏پلیٹ فارم پر اسکے لاکھوں فالوورز ہیں ... جنہیں وہ اپنی گفتگو، وڈیوز اور تحریروں کے ذریعے بہتر اور خوشحال زندگی جینے کی ترغیب دیتا رہتا ہے ... BBC, CNN, CNBC سمیت دنیا بھر کے معتبر ترین ٹی وی چینلز اسکے انٹرویوز نشر کرتے رہتے ہیں ...
‏اس نے محبت بھی کی اور شادی بھی
اسکی بیوی ایک خوبصورت آسٹریلوی ماڈل ہے ... ان دونوں کے چار ہنستے کھیلتے خوبصورت بچے ہیں ... یہ اپنی خوبصورت بیوی اور بچوں کے ساتھ کیلیفورنیا، امریکہ میں اپنے عالی شان گھر میں اپنی من پسند زندگی جی رہا ہے ...
‏اس شخص کا نام Nick vujicic ہے
جب آپ اپنے پورے جسم کے ساتھ اپنی "ادھوری" زندگی سے تنگ آنے لگیں

پاکستان کا مشن چیمپئنز ٹرافی 🏆 کا جنون ہوا انا للہ وانا الیہ راجعونماشاءاللہ سے کچھ فراڈ کھلاڑیوں اور مکمل فراڈ کوچنگ سٹ...
23/02/2025

پاکستان کا مشن چیمپئنز ٹرافی 🏆 کا جنون ہوا انا للہ وانا الیہ راجعون

ماشاءاللہ سے کچھ فراڈ کھلاڑیوں اور مکمل فراڈ کوچنگ سٹاف پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے مایوس کرنے کا سلسلہ بلکل نہیں رکنے دیا اور ایک بار پھر باؤلروں اور بلے بازوں اور ہاتھون پر تیل لگائے کھڑے فیلڈروں کی بدولت خود کو ایونٹ سے جلد آؤٹ کروا کر سکھ کا سانس لیا کہ کہیں جیت نا جائیں ایسے فینز پھر امید لگا لینگے اسلیے اج فینز کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے ٹیم پاکستان نے ویسے ہی پرفارمینس دی جس کی امید فینز نے کی تھی اور ہماری ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہی اب پاکستانی فینز پھر اگر مگر کریں گے مگر میں چاہوں گی نیوزی لینڈ اور بھارت ہی آگے جائیں جنکا حق ہے اور جنکی محنت ہے کیوں کہ ہماری ٹیم فارم 47 کے کھلاڑیوں اور کوچز پر مشتمل ہے جب تک فارم 45 والے کھلاڑی اور کوچز نہیں آتے یہ ایسے ہی ذلت کے لڈو کھاتے رہیں گے اور فینز کو مایوس کرتے رہیں گے بس دعا کرتی ہوں اللہ انکو غیرت دے اور وہی ہو جو پاکستان کی کرکٹ کے حق میں بہتر ہو۔امین

کرکٹ سے جوڑی ہر اپڈیٹ اور ہر میچ کی لاٸیو سکور جاننے کیلٸے پیچ لاٸک اور فالو کریں

شاہد جٹ کا پاکستان ٹیم کو اہم پیغام جاری
23/02/2025

شاہد جٹ کا پاکستان ٹیم کو اہم پیغام جاری

Address

Neelum Valley Road
Khangarh Doma
32301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir SaB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category