02/09/2026
کوئٹہ؛ کلی مسلم اباد ایرپورٹ روڈ پر ممتاز تاجر اور قبائلی رہنما صلاح الدین نورزئی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔افسوسناک امر یہ ہے کہ کچھ عرصہ قبل ان کے جواں سال بیٹے کو بھی اغوا کیا گیا تھا، جو تاحال لاپتہ ہے۔
حکومت فوری طور پر واقعے کا نوٹس لے، ملزمان کو گرفتار کرے اور شہریوں خصوصاً تاجروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے۔