Kazmi Health TV

  • Home
  • Kazmi Health TV

Kazmi Health TV This page is fro herbal tips nd remedies... Wll shr tib e ambiya o Ahlebait as

❤️👈دن میں کسی بھی وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر کھا لیں؟ ہڈیوں، جسمانی ، کمر درد اور چڑاچڑاپن سے فوری نجات پائیں👇👇👇 🙂اکثر ل...
06/05/2021

❤️👈دن میں کسی بھی وقت دودھ میں یہ چیز ملا کر کھا لیں؟ ہڈیوں، جسمانی ، کمر درد اور چڑاچڑاپن سے فوری نجات پائیں👇👇👇

🙂اکثر لوگوں کی ہڈیوں سے کر کرک کی آوازیں آتی ہیں ایسا تب ہوتا ہے جب ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں۔ لیکن اب پریشان نہ ہوں کیونکہ آج آپ کو بالوں کو گرنے، جسمانی کمزوری کو ختم کرنے ، ہڈیوں کی کرکرک آوازیں، چہرے پر عمرسے پہلے جھر یا ں پڑنے اور کمر درد، چڑ اچڑاپن اور تھکاوٹ کو ختم کرنے کا ایک نہا یت آزمودہ نسخہ کا بتا تے ہیں!!!!👈👈👈 بس دن میں کسی بھی وقت ایک پیالی اس چیز کی کھا لیں۔ آپ کی تمام پرابلمز سے جان چھوٹ جائے گی۔

اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف پین چو لہے پر رکھیں۔ پھر اس میں ایک گلاس دودھ کا ڈال دیں۔ یہ دودھ خالص کچا ہونا چاہیے۔ پھر اس میں دو چمچ کے برابر پھول مکھانے کے ڈال لیں۔ جو کہ آپ کو کسی بھی پنسا ر کی دکان سے آسانی سے مل جائیں گے۔ اس میں ایک چھوٹا چمچ خشخاس کا ڈالیں۔ پھر آدھا چمچ سونف کا پاؤڈر کا ڈال لیں۔ پھر ان تما م چیزوں کو پانچ سے چھ منٹ کےلیے پکا لیں۔ اس کے بعد چولہا بند کر دیں۔ پھر جو مکسچر بن جائے گا۔ اس کو ایک پیالی میں نکا ل لیں ۔ جب یہ روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو ایک پیالی میں ڈال لیں۔ یہ مکسچر تیار ہوگیا ہے۔

آپ نے دودھ کو ایک باؤل میں ڈال لیں۔ یہ جو ہمارے پاس ڈرنک تیار ہوا ہے اس میں کیلشیم، پروٹین، اینٹی آکسیڈینٹ، پوٹاشیم، وٹامن بی ، فائبرز اور میگنیشم سے بھر پور ہوتا ہے ۔ یہ ہڈیوں کے درد کو ختم کرے گا۔ جو وقت سے پہلے انسان کو بڑھاپا آجاتا ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔ مسلز اور ہڈیوں کو مضبوطی ملے گی۔ یہ پیٹ کے امراض میں بھی بہت مفید ہے یہ بانجھ پن کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ جو ڈرنک یامکسچر تیار کیا ہے۔ یہ آپ ہفتے میں تین بار دن میں پئیں۔ دودھ پی کر یہ تمام اجزاء کھالیں۔آپ کوضرور رزلٹ ملے گا۔ آپ خود آزما کر دیکھیں ۔ آپ کو بہت فائدہ ملےگا

❤️Join us for more❤️https://chat.whatsapp.com/LtxRcEDaG2UDBKmSH64KCL

WhatsApp Group Invite

08/04/2021
کتنے دن بعد ہمبستری کریں؟ نوجوانوں کے لیے بہت ہی اہم ویڈیو! یہ اصول اپنا لیں ۔زندگی تباہ ہونے سے بچاہیں! ہمہشہ صحت مند ر...
26/03/2021

کتنے دن بعد ہمبستری کریں؟ نوجوانوں کے لیے بہت ہی اہم ویڈیو!
یہ اصول اپنا لیں ۔زندگی تباہ ہونے سے بچاہیں! ہمہشہ صحت مند رہیں!
❤️Subcribe chnl nd share to all!!

https://youtu.be/893mT98htqw

Kazmi Health TV, I'm Syed zain ul Hassan Kazmi from taxila....! I m running clinc named Kazmi dwakhana in txila...! Alhmdlillah I m qualified professional ha...

نادمل ڈیلیوری کیسے ہو؟ کیا آخ کل یہ ممکن نہیں؟ کونسی ڈاہٹ سے یہ ممکن ہے؟بڑے آپریشن سے  کیسے بچا جا سکتا ہے؟ ؟؟Must watch...
14/03/2021

نادمل ڈیلیوری کیسے ہو؟ کیا آخ کل یہ ممکن نہیں؟ کونسی ڈاہٹ سے یہ ممکن ہے؟بڑے آپریشن سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ ؟؟

Must watch nd share to all...! Give awrness to all... Spread it

https://youtu.be/fxOkdeJqWy8

Kazmi Health TV,normal deliveryNormal DeliveryNormal delivery tipsNormal delivery ke liye kya karna chahiyenormal delivery ke liye kya karna chahiye in hindi...

https://youtu.be/876UZ4pvYTY
13/03/2021

https://youtu.be/876UZ4pvYTY

how to lose belly fatLose belly fat in 1 week at homehow to get rid of belly fatburn belly fatreduce belly fathow to burn belly fatbelly fat workoutbelly fat...

*سفوف ہاضم جو ہر گھر میں ہوناچاہیے**افعال واثرات*١۔بدہضمی کے لیے بہترین سفوف ہے۔٢۔اپھارا اور قبض کو دور کرتا ہے۔٣۔گیس و ...
08/03/2021

*سفوف ہاضم جو ہر گھر میں ہوناچاہیے*

*افعال واثرات*

١۔بدہضمی کے لیے بہترین سفوف ہے۔
٢۔اپھارا اور قبض کو دور کرتا ہے۔
٣۔گیس و ریاح کا خاتمہ کرتاہے۔
٤۔بھوک لگاتاہے۔
٥۔بڑھی ہوٸی تلی کا بہترین علاج ہے۔

*ھوالشافی*

١۔زنجبیل ١تولہ
٢۔فلفل سیاہ ١تولہ
٣۔پودینہ ٢تولہ
٤۔اجواٸن ٤تولہ
٥۔نوشادر ٢تولہ

*ترکیب تیاری*

تمام ادویہ پیس کرہ محفوظ کرلیں۔

*طریقہ استعمال*

٢ ٗ ٢گرام دن میں تین بارہمراہ پودینہ اور تیزپات کی چاٸے۔

*نوٹ*

*١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔*
*٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں*
*٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں*

*۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے*

*مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری کے لیے 03315488627 وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں*

*علاج بالغذاء سے مکمل آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔*
🌹https://chat.whatsapp.com/LbnadpVD1VL4waysKtEpeU
🌹Subcribe kazmi Health TV youtu.be chnl
🌹Hkmzainkazmi

WhatsApp Group Invite

*دل کے بند والوں کو کھولنے کا انتہاٸی مفید نسخہ**١۔افعال واثرات*١۔وجع القلب(درد دل کے لیے)۔٢۔سدة الشریان۔٣۔دل کا وال بند...
07/03/2021

*دل کے بند والوں کو کھولنے کا انتہاٸی مفید نسخہ*

*١۔افعال واثرات*
١۔وجع القلب(درد دل کے لیے)۔
٢۔سدة الشریان۔
٣۔دل کا وال بند ہونے کے لیے۔

*ھوالشافی*

١۔اجواٸن دیسی ٢حصہ۔
٢۔زعفران چوتھاٸی حصہ
٣۔تھوم ٢حصہ۔


*ترکیب تیاری*
تھوم کا پانی نکال کر اجواٸن میں کھرل کریں کھرل ہوجانے کے بعد زعفران ملاکر اچھی طرح کھرل کرلیں۔اور مثل نخودگولیاں تیار کرلیں۔

*طریقہ استعمال*
ایک ٗ ایک گولی صبح ٗ دوپہر اور شام ہمراہ قہوہ اجواٸن ٗ تیز پات ٗ پودینہ۔شدید درد کے وقت گولی منہ میں رکھ کر چوسیں۔

*نوٹ*

*١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔*
*٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں*
*٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں*

*۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے*

*مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری کے لیے03315488627 وٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں*

*علاج بالغذاء سے مکمل آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔*
https://chat.whatsapp.com/LbnadpVD1VL4waysKtEpeU
🌹Subcribe kazmi Health TV youtu.be chnl
🌹Hkmzainkazmi

WhatsApp Group Invite

28/02/2021

🌹❤️بالوں کے مساہل کا مکمل حل۔"ریگین آہل"
👈گنج پن کا مکمل حل ہے
👈بال گرنا روکتا ہے
👈بالوں کو مضبوط اور گھنا کرتا ہے
👈داڈھی کے بال اگاتا ہے
👈خشکی کو ختم کرتا ہے
👈بالچر کو ختم کرتا ہے۔
👈کسی بھی عمر کے بچے ۔جوان ۔بوڑھے عورت مرد استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔
🌹Watch cmplt vedeo for details 👇👇👇
🌹Price.. 2450 wth tcs
For ordr cntct wtsapp 03315488627
🌹Subcribe our youtu.be chnl kazmi Health tv
🌹Join us on wtsapp
https://chat.whatsapp.com/H6HZDGAw3fcIDpIBK4XFmo

26/02/2021

موٹاپے کا علاج اور سکن کو فریش کرنے کی بہترین ورزش!!!

*کلونجی کے فواٸد*١۔جگر و غدد کو تقویت دیتی ہے۔٢۔مقوی معدہ ہے۔٣۔پیٹ کے کیڑوں  کو مارتی ہے۔٤۔آتشک کے زخم پر سفوف لگانا فور...
17/02/2021

*کلونجی کے فواٸد*
١۔جگر و غدد کو تقویت دیتی ہے۔
٢۔مقوی معدہ ہے۔
٣۔پیٹ کے کیڑوں کو مارتی ہے۔
٤۔آتشک کے زخم پر سفوف لگانا فوری آرام دیتا ہے۔
٥۔ناک سے بہنے والی رطوبت کو روکتی ہے۔
٦۔بلغم اخراج کے قابل بناتی ہے۔
٧۔دمہ کے لیے بہترین دوا ہے۔
٨۔متواتر کچھ عرصہ کھانے سے مرگی کا خاتمہ کرتی ہے۔
٩۔رکے ہوۓ حیض کو جاری کرتی ہے۔
١٠۔رطوبات کی زیادتی سے بچہ کی پیداٸش میں رکاوٹ کی صورت میں قہوہ استعمال کرنا جنین کا اخراج کرتاہے۔
١١۔بلغمی مزاج سے پیدا ہونے والی ہر علامت کے لیے بےمثال ہے۔

*نوٹ*

*١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔*
*٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں*
*٣۔پنسار سے ادویات کی پہچان کرکے اصلی اور درست ادویات لیں*

*۔بصورت دیگر ہم ذمہ دار نہ ہوں گے*

*مشورہ اور آرڈر پر ادویات کی تیاری کے لےوٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں*03315488627

علاج بالغذاء سے مکمل آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔

*علاج بالغذاء سے مکمل آگاہی کے لیے ہمارے ان گروپس میں سے کسی ایک میں شمولیت اختیار کریں۔*
❤️Join us on wtsapp
https://chat.whatsapp.com/LtxRcEDaG2UDBKmSH64KCL
❤️Subcribe youtube chnl kazmi Health tv

کوکنگ آٸل۔بازاری آئل سے جان چھڑایں۔اپنا آئل خود بناہیں۔تیل سرسوں 2 کلو میں ادرک 100 گرام جلا لیں۔جب ادرک جل کر سیاہی ماٸ...
11/02/2021

کوکنگ آٸل۔

بازاری آئل سے جان چھڑایں۔اپنا آئل خود بناہیں۔

تیل سرسوں 2 کلو میں ادرک 100 گرام جلا لیں۔جب ادرک جل کر سیاہی ماٸل ہونے لگے تو اتار لیں۔ادرک کی لمبی قاشیں بنا کر ڈالیں جب تیل جوش کھانے لگے۔یہ تیل کھانے پکانے میں استعمال کریں۔اعضاۓ رٸیسہ کیلٸے بہترین ٹانک ہے۔

تیل سرسوں ایک کلو میں دہی ایک پاٶ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں۔جب دہی کی پُھٹیاں ہلکی سرخی ماٸل ہونے لگیں تو اتار لیں۔تیار ہے۔تیل کی جھاگ اور بُو سب ختم ہو جاۓ گی۔یہ تیل بناسپتی گھی سے ہزار درجے بہتر ہے۔ڈالڈا گھی فقط کیمیکل ہے۔بلکہ یہ صابن کا فارمولہ ہے۔صرف چند کیمیکلز کا فرق ہے۔تجربہ کر لیں۔اگر یہ بات غلط ہے تو یہ بتاٸیں کہ ہر صابن والی فیکٹری گھی کیوں بناتی ہے؟اور ہر گھی والی فیکٹری صابن کیوں بناتی ہے؟۔کیونکہ میٹیریل ملتا جلتا ہے۔اس لٸے بقیہ مواد کو ضاٸع نہیں کرتے۔
یہ بنا ہوا تیل کھانے میں استعمال کرنے سے ہزاروں بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔اور کھانے کا ٹیسٹ اور کرارا پن کافی دیر تک قاٸم رہتا ہے
❤️
۔اعضاۓ رٸیسہ کو طاقت دیتا ہے۔جگر کیلٸیے اکسیر ہے۔
❤بادی و تیزابیت والے مریضوں کے لیے سونا ہے۔
❤️ہیر فال بالوں میں خشکی کو ختم کرتا ہے۔
❤️بلڈ پریشر ۔دل کے مریضوں کے لیے اکسیر ہے
❤️خونی و بادی بوسیر کا بہترین علاج ہے۔
❤خارش الرجی کو ختم کرتا ہےرنگ صاف کرتا ہے
❤️برے کولیسٹرول کو ختم کرتا ہے
امت کے فائدے کیلے شیئر کرنا نہ بھولیں۔.
❤️For more join us on wtsapp
https://chat.whatsapp.com/JNbDnnqmNr7ISF6HM1adk2
🌹Hkm zain kazmi 03315488627

03/02/2021

❤️👈الحمد للہ علاج بالغذا پر اور حکمت سے علاج کا فاہدہ۔۔۔ڈپریشن کا مریض کیسے صحت یاب ہوا؟ دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔
❤️ For free checkup cntct nd mdcns cntct wtsapp 03315488627
❤️Cntct our wtsap group...
https://chat.whatsapp.com/JNbDnnqmNr7ISF6HM1adk2
🌹Subcribe kazmi Health TV chnl for best guidence!

Address


Telephone

+923315488627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazmi Health TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share