Media Vision by Shakeel

Website

Media Vision by Shakeel Nothing is impossible.

پنجاب اسٹوڈنٹ ای-بائیک اسکیم 2026 (فیز 2) 🛵خوشخبری! ویب سائٹ بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے اور رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ طلباء...
05/09/2026

پنجاب اسٹوڈنٹ ای-بائیک اسکیم 2026 (فیز 2) 🛵
خوشخبری! ویب سائٹ بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے اور رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ طلباء کے لیے شاندار موقع ہے کہ وہ حکومتِ پنجاب کی اس اسکیم سے فائدہ اٹھائیں۔
✅ آخری تاریخ: 4 اکتوبر 2026
✅ ماہانہ قسط: تقریباً 3,000 روپے (کوئی ایڈوانس نہیں)
✅ خصوصیات: ہیلمٹ اور سیفٹی راڈز بالکل مفت، اور حکومت کی طرف سے انشورنس و رجسٹریشن۔
اہلیت اور شرائط:
یونیورسٹی اور کالج کے طلباء (عمر کم از کم 18 سال)۔
ویلڈ موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
🌐 اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:
https://bikes.punjab.gov.pk

04/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں بتایاہے کہ ہم جمعہ کو پنجاب بھر کے طلباء کے لیے زیروڈاؤن پیمنٹ اور صرف ...
04/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں بتایاہے کہ ہم جمعہ کو پنجاب بھر کے طلباء کے لیے زیروڈاؤن پیمنٹ اور صرف 3000روپے کی سستی ماہانہ قسط کے ساتھ الیکٹرک بائیک کے لیے درخواست دینے کے لیے درخواستیں کھولیں گے۔ یہ الیکٹرک بائک روزمرہ کے سفر کو آسان بنائیں گی جبکہ طلباء کو ایندھن کے اخراجات میں بچت کرنے اور مہنگے روزانہ سفر کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کریں گی۔یہ پروگرام سرکاری اور نجی شعبے کے طلباء دونوں کے لیے کھلا رہے گا، جس سے پنجاب بھر کے نوجوانوں کو فائدہ اٹھانے کا مساوی موقع ملے گا۔ان کامزید کہناتھاکہ لڑکوں کے لیے سیاہ اور لڑکیوں کے لیے گلابی سکوٹی ہوگی، ہم چاہتے ہیں کہ پنجاب کے طلباء خود مختار، بااختیار ہوں اور اپنی نقل و حرکت کے لیے کسی پر انحصار نہ کریں۔

⚡ عوام کا مطالبہ — بجلی کے بلوں میں انصاف! ⚡ایک یونٹ ہو یا ہزار یونٹ، عوام کو ایسا بجلی کا نظام چاہیے جو منصفانہ، شفاف ا...
04/09/2026

⚡ عوام کا مطالبہ — بجلی کے بلوں میں انصاف! ⚡
ایک یونٹ ہو یا ہزار یونٹ، عوام کو ایسا بجلی کا نظام چاہیے جو منصفانہ، شفاف اور عوام دوست ہو۔
مہنگے بلوں اور غیر واضح چارجز نے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب وقت ہے کہ عوام کی آواز سنی جائے اور بجلی کے نرخوں میں حقیقی ریلیف دیا جائے۔
✊ حق کی آواز بلند کریں، شعور پھیلائیں اور اپنے مطالبے کو پرامن انداز میں آگے بڑھائیں۔
عوام کا حق — سستی اور منصفانہ بجلی!

03/09/2026

پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ خالی ہے، لیکن گاڑی پھر بھی سڑک پر چل رہی ہے۔ ڈرائیونگ سیٹ کے ساتھ بیٹھے نوجوان بتاتے ہیں کہ گاڑی کو دور بیٹھا ایک آپریٹر انٹرنیٹ کے ذریعے کنٹرول کر رہا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان اس ایجاد سے متاثر دکھائی دیتے ہیں اور کہتے ہیں:
’یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے۔‘ لیکن اگلے ہی لمحے یہ گاڑی سڑک پر کھڑی پولیس وین سے جا ٹکراتی ہے۔
تو آخر اس وائرل ویڈیو کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟

Address

Basti Hass-o-walla Post Office Bagh-o-bahar Tehsil Khanpur District Rahim Yar Khan
Khanpur
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Vision by Shakeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share