Islam With Arguments

Islam With Arguments I am A Follower Of Minhaj Ul Quran

26/07/2025

تری راہ دیکھتی ہیں میری تشنہ کام آنکھیں
ترے جلوے میرے گھر کے در و بام چاہتے ہیں

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ ...
15/07/2025

ہوٹل کے کمرے میں محبت کا حق ادا کرنے کے بعد لڑکا اور لڑکی برہنہ حالت میں لیٹے محبت کی باتیں کررہے تھے.... لڑکا جانوں یہ لمحے بہت قیمتی ہیں چلو ایک وڈیو بناکر ان کو یادگار کے لئے قید کرلیتے ہیں.... لڑکی نہیں جان ایسے مت کرو تم وڈیو لیک کردو گے لڑکا تمہیں مجھ پر شک ہے؟ جان تمہیں میری قسم ایک وڈیو بنانے دو تمہارے سر کی قسم ڈلیٹ کردوں گا...لڑکی جان تم سر کی قسم مت دیا کرو, چلو بنالو.

‏عزت ہوٹل کے کمرے میں نیلام کرکے وہ محبوب کی یادوں میں اُڑتی گھر آکر سوگئی... یادرہے وہ گھر سے سہیلی سے ملنے کا بہانہ لگاکر گئی تھی... صبح جب وہ اُٹھی تو اُسکی وہ برہنہ وڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوچکی تھی...بھائیوں نے اُسی وقت مارکر دفن کردیا....لوگوں کو بتایا اُسے سر درد ہوا اور وہ مرگئی...ایسی لڑکیوں کو بغیر جنازے کے راتوں رات لاوارثوں کی طرح دفنا دیا جاتا ہے....یہ کوئی کہانی نہیں ہے ایک سچ ہے جو ناجانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ ہوچکا ہے.....!!!اے بنتِ حوا گاڑیوں میں گھومنا مہنگے تحفے لینا آئی فون لینا...ہوٹلوں میں محبوب کے ساتھ کھانے کھانا تمہیں یہ دنیا بہت اچھی لگتی ہوگی....پر یاد رہے یہ ایک بھیانک دنیا ہے. اس کا انجام ذلت اس کے بعد قتل اور بغیر جنازے کے تدفین ہے...!!!!

‏بنتِ حوا آپ کے بابا نے زمانے کی خاک چھان کر آپ کو جوان کیا ہے... آپ کو تعلیم دلوائی کسی قابل بنایا اُس باپ کی عزت کا کچرہ محبت کی آڑ میں مت کرو...اس دنیا میں سب مل جاتا ہے پر گئی عزت دوبارہ نہیں ملتی.....سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ لاوارث موت تمہارا مقدر بنے.

😢😢😢 یہ ہے ہماری زندگی 😢😢۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالیہ بارشوں کی وجہ سے پلیز سب دوست بزرگ ...
14/07/2025

😢😢😢 یہ ہے ہماری زندگی 😢😢
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حالیہ بارشوں کی وجہ سے پلیز سب دوست بزرگ اپنے اپنے نواح کے قبرستانوں کا چکر ضرور لگائیں شکریہ

جب یہ زندہ تھے تو وقت کے بادشاہ ہوتے
تھے کوئی انکے کپڑوں پر مٹی کا معمولی سا دھبہ بھی دیکھنا گوارہ نہیں کرتا تھا
اب کوئی انکی قبر میں پڑا یہ بارش کا پانی بھی دیکھنے نہیں آیا 😢😢😢

کیونکہ سب موسم انجوائے کر رہے ہوں گے

نیک اولاد ہی اپنے والدین کی قدر کرتی ہے اور قرآن پاک کی تلاوت نماز کی ادائیگی کرکے اپنے مرحومین والدین کے لئیے نیک دعائیں کرکے صدقہ جاریہ کا باعث بنتے ہیں

ہم اپنے گھر اور ۔کوٹھی کی چھت ٹپکنے کی فکر میں گارا لپائی /پلستر / تو کرتے ہیں

مگر اپنے مرحوم والدین عزیزو اقارب کی قبروں کی دیکھ بھال کے لئیے ہمارے پاس ٹائم نہیں ہے😢😢😢😢😢😢😢

پلیز بارشوں کی وجہ سے قبرستانوں کا بھی رخ کریں اور اپنے مرحومین کی بوسیدہ قبروں کی مٹی گارا سیمنٹ سے درستگی کریں 😢😢😢😢😢😢
اللہ تعالی ہم سب کی دنیا وآخرت بہتر اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Copy paste

بخل و ہوس
14/07/2025

بخل و ہوس

13/07/2025

سیرت امام حسین ع

ماہانہ درس عرفان القرآن
علامہ محمد سلیمان اعظم صاحب

06/07/2025

کیا یزید نے امام حسین علیہ السلام کو شہید کرنے کا حکم دیا۔
مختلف علماء کرام کی راۓ سنیے اور اپنا تجزیہ پیش فرمائیں۔

Madinah, 1908 ❤️
28/05/2025

Madinah, 1908 ❤️

20/05/2025

رزق حرام اور اسکے نقصانات کے موضوع پر ماہانہ درس عرفان القرآن
حضرت علامہ محمد سلیمان اعظم صاحب

15/05/2025

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے۔

20/01/2025
25/10/2024

SURAH AL_ LAYL
سورۃ اللیل

Address

Khanpur
64101

Telephone

+923005039391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam With Arguments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islam With Arguments:

Share