*ایک ٹریفک پولیس کا آفیسر اور ایک ایکسائز پولیس دونوں سرکاری ملازم ،اور اندازے گفتگو غیر سرکاری وہ بھی ضلع کے چوک میں آخر کیوں معاملات اتنی شدت اختیار کر جاتے ہے اور صبرو تحمل اور برداشت کا دامن ہاتھ سے چھوڑ کے اپنی کچہری لگا لیتے ہے .
24/09/2023
📌📌📌📌
رحیم یار خان کے مشہور ہوٹل میں جسم فروشی کے دھندے کا انکشاف ہوٹل مینیجر کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل جس میں ہوٹل میں لڑکیوں کے ریٹ طے کرنے سمیت تمام معاملات کو طے کیا جا رہا ہے مینجر نجی یونیورسٹی کا نام بھی لے رہا ہے استغفراللہ واقع تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود کا بتایا جا رہا ہے،زرائع
Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Dogar Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.