Rana Ameer Hamza

Rana Ameer Hamza Mai apna favourite hun Yar �

عوام آپ کے ایکشن کا انتظار کر رہی ہےسونا دو دن میں 20 ہزار روپے فی تولہ سستا اور ڈالر ایک دن میں اوپن مارکیٹ میں 18 روپے...
08/09/2023

عوام آپ کے ایکشن کا انتظار کر رہی ہے
سونا دو دن میں 20 ہزار روپے فی تولہ سستا اور ڈالر ایک دن میں اوپن مارکیٹ میں 18 روپے کم چینی 15 سو روپے بوری ایک دھمکی اتنا کام کر سکتی ہے اور اگر عملی ہاتھ ڈالا گیا تو مہنگائی کتنی کم ہو جائے گی
ـ
حافظ صاحب ائن اور جمہوریت کو ایک سائیڈ پہ رکھ کر ڈنڈے کے زور سے پاکستان کو سیدھا کریں کیونکہ جیسے ہی پاکستان کو سیدھا کرنے کا ٹھیک کرنے کا ٹائم اتا ہے تو ہمارا ائین اور جمہوریت خطرے میں ا جاتی ہے کوئی بات نہیں اس دفعہ ائین اور جمہوریت کو خطرہ ہونے دیں
کیونکہ پاکستان کی ترقی پاکستانی عوام کی ترقی اس دن سٹارٹ ہوگی جس دن ہماری جمہوریت خطرے میں ہوگی کیونکہ یہ جمہوریت خطرے میں ہوگی تو پاکستان ترقی کرے گا

Address

Khanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Ameer Hamza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Ameer Hamza:

Share