Digital World

  • Home
  • Digital World

Digital World I am expect Facebook Ads, Tiktok Ads, YouTube Ads, Instagram Ads

03/05/2024
ہم سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ایڈ لگواکر کیا کیا کام کرواسکتے ہیں.١۔۔اپنے فیس بک پیج کے لیے لاتعداد اوریجنل فولورز حاصل ...
03/05/2024

ہم سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ایڈ لگواکر کیا کیا کام کرواسکتے ہیں.

١۔۔اپنے فیس بک پیج کے لیے لاتعداد اوریجنل فولورز حاصل کرنا
٢۔۔فیس بک کا واچ ٹاٸم کمپلیٹ کرنا
٣۔۔اپنے کسی بھی کاروبار کے لیے کسٹمرز لینا
٤۔۔رٸیل اسٹیٹ کا کاروبار اپنے ہی ایریا میں لوگوں کو دکھانا
٥۔۔اپنے کسی بھی ادارے کا اپنے ہی علاقے میں تعارف کروانا
٦۔۔اپنے اکیڈمی کے کے لیے USA یا UK میں ایڈ لگاکر شاگرد لینا
٧۔۔اپنے کسی ویب ساٸٹ پر کسی بھی ملک کا ٹریفک لے کر جانا
٨۔۔باہر ملک جاب تلاش کرنے کے لیے ایڈ لگانا
اسی طرح بہت سے کاموں کے لیے ایڈ لگواسکتے ہیں۔
ایڈ لگوانے کے لیے رابطہ کرے اور یہ بھی واضح کرے کہ آپ کس قسم کا ایڈ لگوانا چاہتے ہیں۔
whatsapp
03478171417

20% Off
28/03/2024

20% Off

کیا آپ سکلز سیکھنا چاہتے ہیں پر فیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے نہیں سیکھ پا رہےتو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ ہم ل...
26/02/2024

کیا آپ سکلز سیکھنا چاہتے ہیں پر فیسز زیادہ ہونے کی وجہ سے نہیں سیکھ پا رہے
تو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں کیونکہ ہم لے کر آئے ہیں آپ کے لیے 40 + پریمیم کورسز جو آپ کے ٹائم کے ساتھ ساتھ آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتے ہیں
انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے لئے سب سے ضروری چیز انٹرنیٹ پر کام کرنے کے طور طریقوں کو سیکھنا اگر آپ بھی یہ سارے طریقے پریکٹیکل سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے یہ کورسز آپ کے لئے نہایت مفید
آج کل آن لائن ارننگ کا رجحان بڑھ رہا ہے- انٹرنیٹ پر آن لائن کام کر نا بلکل مشکل کام نہیں ہے لیکن اس کیلئے مکمل گائیڈ لائن کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے آپ تمام دوستوں کے گائیڈ لائن کے لئے یہ 40 کورس موجود ہے جو کہ آسان اردو زبان میں ہیں اور واٹس ایپ پرآپ کو بھیجے جائیں گے۔
آپ دوستوں کے لیے آن لائن کورسز آپ کو سجسٹ کیے ہیں جس میں آن لائن کام کرنے کے سارے طریقے پریکٹیکلی، مثالوں اور تصاویروں کے ذریعے سکھائے گئے ہیں۔
ان کورسز کو ویڈیو لیکچر میں کنورٹ کیا ہے تا کہ یہ کورسز آپ کو وٹس ایپ کے ذریعے اسی وقت بھیجی جائے گی جس کو آپ اپنے موبائل پر آسانی سے دیکھ سکتےہے۔ اگر آپ ان کورسز میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ان تمام کورسز کی قیمت صرف 300 روپے ہے جو کہ نہایت کم ترین قیمت ہے۔ تو ابھی ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں
اگر آپ کے ساتھ پہلے بہت دھوکے ہو چکے ہیں تو فکرمند ہونے کی ضرورت ہم پہلے آپ کو کورس سینڈ کریں گے بعد میں پیسے لے گے
ہمارا مقصد پاکستان کو ڈیجیٹل بنانا اور نوجوانوں کو بہترین پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے
Follow our Page for more Offers.
تو مزید انتظار مت کریں ابھی میسج کریں
WhatsApp: 03478171417

Address

Humza Sugar Mill Limited Khanpur

Telephone

+923478171417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital World:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share