Deen Or Duniya

Deen Or Duniya اللہ نور ھے آسمانوں اور زمینوں کا 🥀❤️

کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ ہیرو صرف کہانیوں میں ہوتے ہیں؟Deen Or Duniya
25/05/2025

کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ ہیرو صرف کہانیوں میں ہوتے ہیں؟
Deen Or Duniya

25/05/2025

نبی اکرم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:
ترجمہ: " لوگوں میں سے بہترین شخص وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے"
( مسند احمد 9187 )
Deen Or Duniya

25/05/2025

اپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ازواج ایمان والوں کے لیے ماں کا درجہ رکھتی ہیں۔
اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
ترجمہ: " اور آپ کی ازواج (مطہرات) ان کی مائیں ہیں"
( سورۃ الاحزاب: 6)
Deen Or Duniya

11/05/2025

اللہ نے دنیا میں ماں کا نعم البدل دینا پسند ہی نہیں کیا ہے بس اپنی مثال دی کہ
میں تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔
Happy mother's day 🥀❤️💐

ویسے تو ماں کے بغیر کوئی دن نہیں ہوتا لیکن دنیا میں آج ماؤں کا عالمی دن ہے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا کی تمام ماؤں کو اور خاص طور پر میری ماں کو ماؤں کا دن مبارک ہو. اللہ پاک سے دعا ہے اللہ تعالی میری والدہ کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
Happy mother's day ❤️

11/05/2025

جب ماں پر نظر پڑتی ہے تو اک احساس ہوتا ہے کہ دنیا میں محبت ابھی بھی باقی ہے🥀❤️

08/05/2025

ختم نبوت
" میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا" (صحیح بخاری 3455)
" نہیں ہے محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ لیکن وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں"
( سورۃ الاحزاب: 40)
Deen Or Duniya

08/05/2025

آپ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ازواج ایمان والوں کے لیے ماں کا درجہ رکھتی ہیں۔
اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
ترجمہ: " اور آپ کی ازواج (مطہرات) ان کی مائیں ہیں"
( سورۃ الاحزاب: 6)
Deen Or Duniya

08/05/2025

عقیدہ توحید
ترجمہ: " سب کے سب ایمان لائے اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں پر" ( سورۃ البقرہ 285 )
ترجمہ: " اے نبی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ صحابہ وسلم اپ فرما دیجئے وہ اللہ ایک ہی ہے"
( سورۃ الاخلاص 01 )
سورۃ الحشر میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
ترجمہ: " وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں" ( سورۃ الحشر 22 )
Deen Or Duniya

Address

Abc
Khanpur
64100

Website

https://www.youtube.com/@sanariaz2785

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen Or Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deen Or Duniya:

Share