Yasir Aslam

Yasir  Aslam Passionate about innovation and user-friendly design. Let’s create something amazing!

Freelance web developer and tech enthusiast from Pakistan, here to build custom websites, e-commerce stores, and digital solutions that help businesses grow online.

پاکستان میں فرعون تھا مگر امریکیوں کے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا تھا-
22/02/2026

پاکستان میں فرعون تھا مگر امریکیوں کے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا تھا-

خیمے میں قید خاتون نہیں' آئینہ وزیر ہی وزیرستان کی اصل پہچان ہے- اس خطے کا تشدد، فرقہ واریت اور دہشت گردی کی سوچ سے کوئی...
22/02/2026

خیمے میں قید خاتون نہیں' آئینہ وزیر ہی وزیرستان کی اصل پہچان ہے- اس خطے کا تشدد، فرقہ واریت اور دہشت گردی کی سوچ سے کوئی تعلق نہیں-
یہ ایک مسلط کردہ بیانیہ ہے جو ریاستی سطح پر تشکیل دیا گیا ہے۔

🔴 سورج میں تقریباً 10 لاکھ کلومیٹر چوڑائی کا ایک زبردست دھماکہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یہ دھماکہ جمعہ کے روز زمین کو متاثر کر ...
16/05/2025

🔴 سورج میں تقریباً 10 لاکھ کلومیٹر چوڑائی کا ایک زبردست دھماکہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ دھماکہ جمعہ کے روز زمین کو متاثر کر سکتا ہے۔

(ماخذ: ڈیلی میل)

05/01/2025

‏پاکستان میں یہ کلچر بہت عام ہے کہ کچھ لوگ جان بوجھ کر سڑک کے درمیان میں چلتے ہیں اور مسلسل ہارن دینے پر بھی راستہ نہیں چھوڑتے۔
اب اس بندے کیساتھ تو ٹھیک ہوا ہے یہ بھی راستہ روکے جارہا تھا اور ہارنز کو نظر انداز کررہا تھا

13/11/2024

1936 میں ایک گاڑی کا کولنگ سسٹم کیسے کام کرتا تھا 😳

05/11/2024

دنیا کی سب سے بڑی درآمدات:

⛽️ پیٹرولیم: 66.17%
💻 الیکٹرک سرکٹس: 3.53%
💊 ادویات: 3.03%
🥇 سونا: 2.53%
🍚 چاول: 2.53%
🚘 گاڑیوں کے انجن: 2.53%
✈️ ہوائی جہاز: 2.52%
🐓 مرغی کا گوشت: 2.02%
🛳️ مسافر اور کارگو شپ: 1.51%
📻 ٹرانسمیٹر: 1.51%
🚬 سگریٹ: 1.01%

Address

House No 169 Khayaban E Akhtar Phase 2

64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir Aslam:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share