25/10/2025
باجوڑ ماموند بادان ملٹری آپریشن:
دونوں فریقین سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، عورتیں، بچے، بیمار اور بزرگوں سمیت پورے علاقے میں عوام محصور ہوچکے ہیں۔ کھانے پینے کے اشیاء کے شدید قلت درپیش ہے۔
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ علاقے کے عوام کو باحفاظت نکالنے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھایا جائے۔ سول آبادی کو نشانہ نہ بنایا دیا جائے۔
لوگوں کو نقل مکانی کرنے کیلئے وقت درکار ہے۔ جس کیلئے فائرنگ رکنا ضروری ہے۔
ماموند عوام