Kharian News Headlines

Kharian News Headlines KHARIAN NEWS HEADLINES
!آگاہی سے سچائی تک

08/06/2026
نیو غوری ڈائمنڈ میرج ہال کا افتتاح پیر سید افضال علی شاہ گیلانی (حجرہ شاہ مقیم )اپنے دست مبارک سے کر رہے ہیں.
06/06/2026

نیو غوری ڈائمنڈ میرج ہال کا افتتاح پیر سید افضال علی شاہ گیلانی (حجرہ شاہ مقیم )اپنے دست مبارک سے کر رہے ہیں.

شناخت مطلوبیہ خواتین اور مرد مین بازار کھاریاں میں ایک بیوٹی سیلون سے 50 ہزار روپے کی نوسربازی کرکے فرار ہوگئے ہیں۔اگر ک...
20/05/2026

شناخت مطلوب

یہ خواتین اور مرد مین بازار کھاریاں میں ایک بیوٹی سیلون سے 50 ہزار روپے کی نوسربازی کرکے فرار ہوگئے ہیں۔

اگر کسی شخص کو ان افراد کے بارے میں معلومات ہوں تو فوری طور پر چوکی سٹی کھاریاں پولیس سے رابطہ کریں۔

انچارج چوکی سٹی کھاریاں، ذوالفقار
📞 0300-9625097

محرر چوکی سٹی کھاریاں، عدنان صبور
📞 0300-6223177

ڈی پی او گجرات اختر فاروق کا تھانہ صدر کھاریاں کا اچانک دورہڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاروں کی حاضری، کارکردگی، ریکارڈ ...
15/05/2026

ڈی پی او گجرات اختر فاروق کا تھانہ صدر کھاریاں کا اچانک دورہ
ڈیوٹی پر موجود افسران و اہلکاروں کی حاضری، کارکردگی، ریکارڈ اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
ڈی پی او نے پولیس اہلکاروں کو عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے مؤثر پولیسنگ کے عزم کا اعادہ کیا

09/05/2026

ڈمیان جنازہ کے موقع پر عوام نے جیب کتروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا چند روز قبل کھاریاں اڈے پر ایک جلسہ کے موقع پر بھی لوگوں کے موبائل نکال لیے گئے تھے

04/05/2026

Address

Kharian
50900

Telephone

+923419798459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharian News Headlines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kharian News Headlines:

Shortcuts

Share