13/02/2026
تازہ ہے اب بھی اُس ملاقات کی خوشبو !!
جذبات میں ڈوبی ہوئی لمحات کی خوشبو
جس ہاتھ کو پل بھر کے لیے تھام لیا تھا!!
مدّت سے ہاتھ میں هے اُسی ہاتھ کی خوشبو
دربارِ عالیہ قادریہ قلندریہ مجددیہ نوری سناٹھ شریف قلندرا آباد شریف منگلا کینٹ