10/09/2026
کھاریاں: فوڈ اتھارٹی کی خبر نشر کرنے پر تحصیل رپورٹر 7نیوز چوہدری جاوید وڑائچ کو مبینہ قتل کی دھمکیاں
نامعلوم افراد کی مبینہ دھمکی آمیز کالز کے بعد تھانہ صدر کھاریاں میں درخواست جمع، پولیس سے قانونی کارروائی اور تحفظ کا مطالبہ۔