Ji News Gujrat

Ji News Gujrat JI News Gujrat

26/11/2025

موضع پیر کھرانہ خاتون پر تشدد
تھانہ ککرالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

25/11/2025

تھانہ ککرالی کے علاقہ موضع کھرانہ پیرغازی میں گزشتہ رات خاوند کا بیوی پر تشدد
تاحال پولیس کاروائی کرنے سے گریزاں
والدین کی وزیر اعلی پنجاب اور ڈی پی او گجرات سے نوٹس لینے کی اپیل

20/10/2025

اظہر اقبال قادری گلیانہ حال مقیم سویڈن کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام
دعوت کا اہتمام گلیانہ کے مقامی ہوٹل پر کیاگیا
دعوت طعام میں 1986 میں گورنمنٹ ہائی سکول گلیانہ میں میٹرک کے دوست احباب خصوصی طور پر مدعو تھے
اظہر اقبال قادری نے دوستوں کی آمد پر ان کا استقبال کیا
دوست احباب نے آپس میں خوب گپ شپ کی ایک دوسرے کے حالات سے آگاہی حاصل کی اور پرانی یادوں کو تازہ کیا
پروگرام کے میزبان اظہراقبال قادری نے دوست احباب کا دعوت طعام میں شرکت کرنے پران کا شکریہ اداکیا اس پرخلوص دعوت میں ڈاکٹرامجد پرویز چوہدری کھاریاں کینٹ ,حاجی اظہر اقبال گلیانہ,ڈاکٹرعنصربھگوال,عبدالمجیدبھگوال,ملک عمرحیات بھگوال,صوبیدارسجاد بھگوال,
سعید بٹ دھم,حاجی نعیم بھٹی گلیانہ,جہانگیراحمد گلیانہ,امانت علی گلیانہ,عبدالمالک گلیانہ,عبدالمحفوظ گلیانہ,علی رضا بھدر,محمد ریاض گلیانہ,اشفاق احمد گلیانہ,احسان علی گلیانہ,محمد افضل گلیانہ,ندیم احمداسلام آباد,محمد عارف جہلم ,احسان جنڈشریف,شمریزاقبال جہلم محمد شہباز گلیانہ شریک تھے

12/10/2025

تھانہ گلیانہ کی حدود میں ڈکیٹیوں کی ہیٹرک کی اطلاع
کوٹلی بجاڑ، جنڈ شریف، اور بھگوال کی حدود میں تین موٹر سائیکل سواروں نے مسافروں کو لوٹ لیا
نقدی اور موبائل چھن جانے کی اطلاع

مومن خان المعروف معین خان کا گلیانہ پولیس پر تشدد کا الزام تھانہ لے جاکرایک گھنٹہ حوالات میں بند رکھا اے ایس آئی ٹھڈوں ا...
05/10/2025

مومن خان المعروف معین خان کا گلیانہ پولیس پر تشدد کا الزام
تھانہ لے جاکرایک گھنٹہ حوالات میں بند رکھا
اے ایس آئی ٹھڈوں اور مکوں سے مارتارہا
اور گالم گلوچ بھی کرتارہا
ایس ایچ او گلیانہ بھی مارنے سے منع کرتارہا
پولیس نےدو گھنٹے موبائل بھی اپنے پاس رکھا
سات ہزار لے کرچھوڑا گیا
مومن خان کا ویڈیو بیان
مومن خان کی ڈی پی او گجرات سے نوٹس لینے کی اپیل

12/09/2025
07/09/2025

نکاسی آب گلیانہ کے حوالہ سے گلیانہ میں نشست

06/09/2025

گلیانہ میں نکاسی آب کا مسئلہ
ایم این اے چودھری محمد الیاس نے فنڈز کی فراہمی کی حامی بھر لی

31/08/2025

ضرورت ایجاد کی ماں ہے
گلیانہ کے رہائشی نے کسی کا گلہ شکوہ کرنے کیبجائے اپنی پریشانی کا حل نکال لیا
مگر تمام وسائل ہونے کےباوجود ضلعی یا تحصیل انتظامیہ ایک سال گزرے کے باوجود ابھی تک صلاح مشوروں سے کام چلارہی ہے
اور سیاستدان فنڈ کی عدم دستیابی کا رونا روتے دکھائی دیتے نظر آرہے ہیں
حالانکہ کے یہ مسئلہ آج پیدا نہیں ہوا گزشتہ کئی سالوں سے گلیانہ کا یہ مسئلہ ہے

گلیانہ(محمد شہباز سے)ڈپٹی کمشنر گجرات اور فوڈ کنٹرولر گجرات کی خصوصی شفقت پر چینی کا سٹاک النورٹریڈرز گلیانہ پر پہنچ گیا...
08/08/2025

گلیانہ(محمد شہباز سے)ڈپٹی کمشنر گجرات اور فوڈ کنٹرولر گجرات کی خصوصی شفقت پر چینی کا سٹاک النورٹریڈرز گلیانہ پر پہنچ گیا ۔شہریوں کی جانب سے انتظامیہ کا اظہار تشکر
چینی کا وافر سٹاک موجود ہے شہری سرکاری ریٹ پر خریداری کے لئے شام سے قبل کسی وقت بھی تشریف لائیں ایم ڈی النور ٹریڈرز گلیانہ
تفصیل کے مطابق ضلع بھر کی طرح گلیانہ میں بھی چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا تھا جس پر ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور ڈسٹرک فوڈ کنٹرولر گجرات نصراللہ نے ایکشن لیتے ہوئے چینی کی فراہمی کے لئے ہدایات جاری کیں جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے النور ٹریڈرز گلیانہ پر چینی کا وافر سٹاک فراہم کردیا اب شہریوں کو چینی کی خریداری کے لئے کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔شہریوں نے چینی کی دستیابی کا سن کرسکھ کا سانس لیاہے اور کہاہے کہ ہے کہ ایک ایک کلو چینی خریدنے کے لئے درجنوں دوکانوں کا چکر لگانا پڑتا تھامگر پھر بھی نہیں ملتی تھی شہریوں نے ضلعی انتظامیہ گجرات کا شکریہ ادا کیاہے اور امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ ایسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
ایم ڈی النور ٹریڈرز گلیانہ میاں سمیع اللہ نے نمائندہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی کا وافر سٹاک ہمارے پاس موجود ہے شہری سرکاری ریٹ پر خریداری کے لئے شام سے قبل کسی بھی وقت تشریف لاسکتے ہیں

پروگرام انشاءاللہ 14 جون 2025 بروز ہفتہ بعدنماز مغرب دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی
13/06/2025

پروگرام انشاءاللہ 14 جون 2025 بروز ہفتہ بعدنماز مغرب
دربار عالیہ محمدیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی

25/05/2025

طوفان سے بچنے کے لئے دکان کا چھپرا پکڑ کر کھڑا تھا .. ☹️

Address

Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share