My City My News

My City My News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My City My News, Media/News Company, GT Rod kharian, Kharian.

16/06/2025
13/02/2025

کھاریاں: DPO گجرات مستنصر عطا باجوہ کی پنجن کسانہ میں کھلی کچہری

22/01/2025

صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری محبوب علی ڈھولہ سے صدر کھاریاں پریس کلب چوہدری جاوید وڑائچ کی خصوصی گفتگو صرف 7نیوز پر

کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) الیکشن سال 2025 کے لیے امیدوار برائے صدر چوہدری جاوید وڑائچ نمائندہ 7نیوز اور جنرل سیکرٹری کے ...
04/01/2025

کھاریاں پریس کلب (رجسٹرڈ) الیکشن سال 2025 کے لیے امیدوار برائے صدر چوہدری جاوید وڑائچ نمائندہ 7نیوز اور جنرل سیکرٹری کے لیے امیدوار عتیق لال نمائندہ GTV نے الیکشن بورڈ کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

04/12/2024

کھاریاں سروس روڈ کی تعمیر تاخیر کا شکار ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب سروس روڈ پر اوور ہیڈ برج کی تعمیر شروع تاجر برادری سراپا احتجاج

30/11/2024

ستھرا پنجاب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی پھرتیاں صفائی کا انوکھا انداز

05/11/2024

کھاریاں گیپکو انتظامیہ کے غیر سنجیدہ رویے کے خلاف واپڈا ملازمین کا احتجاج رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز (TV)

30/10/2024

کام چور افسران کی مجرمانہ غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے کھاریاں کے شہری کرونا کے بعد خطرناک وبا کا شکار ہونے لگے
چوہدری جاوید وڑائچ نمائندہ سیون نیوز کھاریاں

25/09/2024

کھاریاں شہر اور گردونواح میں آورہ اور باولے کتوں کی بھر مار
گلی محلوں اور شاہرات پر بلا خوف خطر مٹر گشت کرتے آوارہ اور باولے کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں بھی دن بدن اضافہ آوارہ کتوں کے حملے سے محفوظ رہنے کے لیے مساجد میں اعلانات چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھاریاں خاور گجر سے رابطہ کیا گیا تو جناب نے تمام ذمہ داری ضلعی انتظامیہ پر ڈال دی مزید جانتے ہیں تفصیلات اس رپورٹ میں

15/09/2024

کھاریاں / اے سی آفس کھاریاں میں ڈی سی گجرات اور ڈی پی او گجرات کی مشترکہ کھلی کچہری رپورٹ جاوید وڑائچ 7نیوز TV

Address

GT Rod Kharian
Kharian

Telephone

+923005427396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My City My News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share