ALMI News

ALMI News Welcome to Almi News, your primary source for timely and reliable news

22/09/2025

پورے ایشیا کا پہلا لڑکا جو پاکستان میں بیٹھ کر بغیر انویسٹمنٹ کے لاکھوں ڈالر کما رہا ہے اج سے 6 مہینے پہلے یہی لڑکا مزدوری کر رہا تھا اور اج لگزری گاڑیوں میں گھوم رہا ہے
Zeelandflipping platform's links👇
Website:
www.zeelandflipping.com

Facebook:
https://www.facebook.com/share/1BMxSNLo29/

TikTok:
https://www.tiktok.com/?_t=ZN-8zeEeostIYg&_r=1

YouTube:
https://youtube.com/?si=b7alKpWgTY5ox6kq

fans
Muhammad Asad Ullah

19/09/2025

پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ دیکھنے کو ملا ہے کے 15 پریس کلب نے اتحاد کر لیا اس کو آپ کیسے دیکھتے ہیں
Part 4

fans
Muhammad Asad Ullah

18/09/2025

موجودہ صدر کھاریاں پریس کلب حاجی عبدالرؤف کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہیں وہ کس طرح پریس کلب کو لے کر چل رہے ہیں Part 3

14/09/2025

جب آپ کھاریاں پریس کلب کے صدر تھے تو آپ کو سب سے زیادہ کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا
Part 2

12/09/2025

نمائندہ پی ٹی وی نیوز ، سابق صدر کھاریاں پریس کلب حافظ ادیب مشتاق صاحب کا خصوصی انٹرویو
Part 1

10/09/2025

نمائندہ پی ٹی وی نیوز ، سابق صدر کھاریاں پریس کلب حافظ ادیب مشتاق صاحب سے خصوصی انٹرویو بہت جلد عالمی نیوز پر ۔۔

جی ٹی روڈ کھاریاں نزدیک پی ایس او پمپ  محمد طحہ ولد محمد انور  محلہ نیو اڑا 13 سالہ اکلوتے  بچے کو ٹرک نے کچل دیا محمد ط...
20/08/2025

جی ٹی روڈ کھاریاں نزدیک پی ایس او پمپ محمد طحہ ولد محمد انور محلہ نیو اڑا 13 سالہ اکلوتے بچے کو ٹرک نے کچل دیا محمد طہحہ موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا بچہ مسجد غوثیہ اقصی میں قران پاک حفظ کر رہا تھا

07/08/2025

کھاریاں کے نواحی گاؤں ڈوگہ 8000 افراد پر مشتمل گاؤں کی ڈسپنسری 2021 میں سرکاری ملازم کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ویران پڑی خوفناک منظر پیش کرنے لگی گاؤں کے افراد کی حکومت وقت سے اپیل ڈسپنسری کو دوبارہ بحال کیا جائے


Muhammad Asad Ullah
Umer Shahzad
ALMI News

04/08/2025

گزشتہ روز حافظ باربی کیو پر چھپکلی کے حوالے سے ہونے والے واقعہ کے بڑے میں حافظ باربی کیو کے مالک چوہدری یاسر کا موقف


Muhammad Asad Ullah
Umer Shahzad
ALMI News

02/08/2025

کھاریاں محلہ حیات پورہ ایک ہی خاندان کے چار بچے بارشی پانی جمع ہوئے گھڑے میں ڈوب کر جاں بحق 2 ڈیڈ باڈی اہل محلہ اور دو ڈیڈ باڈی ریسکیو 1122 نے نکالی لاشیں ورسا کے حوالے کر دی


Muhammad Asad Ullah
ALMI
Umer Shahzad

29/07/2025

گجرات پریس کلب کے صدر عبدالستار مرزا اور ممبران پر جھوٹی ایف ائی ار کے حوالے سے ٹیم تحریک کھاریاں کے صدر عامر ندیم وسن اور سینیئر ممبر وقار احمد ڈار اور جنرل سیکرٹری مجاہد حسین اور RSF فورس کے صدر ذیشان خان اور بانی و سرپرست اعلی ڈاکٹر عمر شہزاد کا اظہار خیال اس موقع پر تحریک کھاریاں اور RSF کے ممبران نے کہا کے ہم گجرات پریس کلب کے ممبران کے ساتھ کھڑے ہیں جب بھی انھیں احتجاج کے لیے ہماری ضرورت پڑے ہم حاضر ہیں اور انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں یہ ایف ای ار فلفور خارج کی جائے اور اس کا نوٹس لیا جاۓ


Muhammad Asad Ullah
Umer Shahzad
ALMI News

29/07/2025

کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ میں ضلع گجرات کے 11 پریس کلبز کے صدور کا اکٹھ
میثاقِ صحافت کا عملی مظاہرہ۔دولت نگر پریس کلب ضلعی اتحاد میں شامل۔ تمام صدور نے دولت نگر پریس کلب کو خوش آمدید کہا۔

کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ میں صدر حاجی عبدالروف کی قیادت میں ضلع گجرات کے صحافیوں کا تاریخی اکٹھ ہوا
آنیوالی صحافی برادری کا کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ کی کابینہ و ممبران نے بھرپور طریقہ سے انہیں مالا پہنا کر استقبال کیا ۔
تقریب کا اغاز افتاب نزر جنرل سیکرٹری نے کیا جس میں تلاوت قران پاک کے لئےحافظ محمد عمران خلجی چئیرمن مجلس عاملہ کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ کو دعوت دی گئی اور نعت شریف کے لئے میاں محمد سلیم یوسف تشریف لائیں اسکے بعد تمام صدور نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور موجودہ دور میں صحافیوں کے مسائل پر روشنی ڈالی خاص طور پر ٹاوٹ جو ہر جگہ پائے جاتے ہیں انکے خاتمے کے لئے اپنی اپنی تجاویز دی گئیں۔
گجرات پریس کلب سے صدر عبدالستار مرزا ،راجہ ریاض احمد راسخ ۔مدثر اقبال ،تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر سے صدر امین فاروقی۔نیشنل میڈیا ہاؤس لالہ موسی سے صدر شفاقت علی مرزا ۔چیئرمین مرزا طفیل ۔جمیل طاہر شامل تھے ۔ڈنگہ پریس کلب سے صدر خالد مغل ۔نوید شہزاد مغل ۔ڈاکٹر غلام مصطفی ازر نیشنل پریس کلب کوٹلہ سے صدر عبدالغفور گل ۔عابد حسین ،گلیانہ پریس کلب سے صدر مصدق عزیز چوہدری ۔شفقت علی بٹ ۔شہباز ہاشمی کنجا ہ پریس کلب سے صدر یاور عباس منگوال پریس کلب سے صدر شہزاد افضل ،جلال پور جٹاں سے صدر اعظم انصاری دولت نگر سے صدر راجہ نصرت جنرل سیکرٹری شرافت علی جنجوہ شامل تھے اور تمام صدور کے جنرل سیکرٹری اور دیگر بھی شامل تھے۔کھاریاں پریس کلب رجسٹرڈ کی کابینہ و ممبران نے بھرپور شرکت کی جس میں
سابق صدر کلیم اللہ گیلانی ،چیئرمین ندیم گیلانی ۔اوورسیز کھاریاں پریس کلب کے ممبر چوہدری شاہد اقبال باغانوالہ۔چیئرمین مجلس عاملہ حافظ محمد عمران خلجی ۔فنانس سیکرٹری چوہدری ارشد گجر ۔کوارڈینیٹر کھاریاں پریس کلب ملک ثاقب محمود عوان ۔سینیئر نائب صدر اختر وزیر ۔نائب صدر عمر شہزاد بھٹی سلیم یوسف ۔سید ہمایوں کبیر شاہ ۔انفارمیشن سیکرٹری تسکین امجد خان۔ڈاکٹر ارشد ۔راجہ سفیر ۔محمد یعقوب ۔صحافی خادم حسین ۔حسنین علی ۔عمر روف ۔جاوید اقبال ۔اور دیگر شامل تھے۔
آخر میں دعائے خیر کی گئی اور تمام صحافی برادری کے لئے ڈائمنڈ میرج ہال کھاریاں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔


Muhammad Asad Ullah
Umer Shahzad
ALMI News

Address

Top Floor Of Faisal&Soneri Bank Near Alama Iqbal Hospital Main G. T Road Kharian
Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALMI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share