chaudhry atif media

chaudhry atif media kharian

09/12/2024
14/09/2024

تازہ ترین خبروں کے لیے ہماری پرانی فیس بک پروفائل پر جائیں
fb://profile/100003004918488

کھاریاں(چوہدری عاطف)تھانہ رحمانیہ کی حدود پاسپورٹ آفس کے سامنے مزدا کی زد میں آکر 2 پولیس ملازم جان کی بازی ہارگئے.دونوں...
14/09/2024

کھاریاں(چوہدری عاطف)تھانہ رحمانیہ کی حدود پاسپورٹ آفس کے سامنے مزدا کی زد میں آکر 2 پولیس ملازم جان کی بازی ہارگئے.دونوں لالہ موسیٰ کے رہائشی تھے۔سہیل بٹ۔پرویز کانسٹیبل..ذیشان بٹ محلہ قصبہ اور محمد پرویز حیدر پورہ۔۔۔

ویلڈن بھگوال۔۔۔کھاریاں(چوہدری عاطف)30 اگست 2024 کو شدید بارش سے برساتی نالہ میں پانی کا بہاو بڑھنے کی وجہ سے گلیانہ بھگو...
13/09/2024

ویلڈن بھگوال۔۔۔
کھاریاں(چوہدری عاطف)30 اگست 2024 کو شدید بارش سے برساتی نالہ میں پانی کا بہاو بڑھنے کی وجہ سے گلیانہ بھگوال سڑک ڈھل گجراں کے مقام پر برساتی نالہ میں بہہ گئی جس کی سوشل میڈیا پر پوسٹ اپلوڈ کرکے راہگیروں کو آگاہ کیاگیا تاکہ یہاں سے گزرتے ہوئے احتیاط کریں۔ ہماری اس پوسٹ کو بھگوال کے چند گروپس نے شئیر کر کے مخیر حضرات تک پہنچایا جس کے نتیجے میں بھگوال و گردونواح کے مخیر حضرات نے سڑک کو اپنی مدد اپنے تحت مرمت کرکے برساتی نالہ سائیڈ پر کنگریٹ لگانے کا فیصلہ کیا اور معروف سماجی کارکن بانی الخدمت ویلفیئر سوسائٹی بھگوال ملک نوید خالق اعوان نے500000 روپے مالی تعاون کیا اور ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری بھٹیاں نے 10000 روپے مالی تعاون کیا ہے۔۔عوام الناس کی خدمت میں خرچ کرنے پر ملک نوید خالق اور ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔

قومی ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کی بچپن کی تصویر اپنے بھایی نزیر اور سردار احمد بھٹی کے ساتھ
13/09/2024

قومی ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کی بچپن کی تصویر اپنے بھایی نزیر اور سردار احمد بھٹی کے ساتھ

کھاریاں(چوہدری عاطف)جامع مسجد حسنین کریمین میں گزشتہ رات عظیم الشان آٹھویں سالانہ عظمت مصطفٰی کانفرس منعقد کی گئی جس میں...
13/09/2024

کھاریاں(چوہدری عاطف)جامع مسجد حسنین کریمین میں گزشتہ رات عظیم الشان آٹھویں سالانہ عظمت مصطفٰی کانفرس منعقد کی گئی جس میں علاقہ بھر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی ،اور مہمان خصوصی صاحبزادہ حضرت مولانا قاری محمد عمر فاروق صاحب جہلم ، حضرت مولانا علی اکبر نقشبندی صاحب ساہیوال ، ثناءخوان مصطفیٰ قاری فرقان وزیر صاحب چکوال قاری محمد حفیظ صاحب پنجوڑیاں، قاری قاری محمود نقشبندی صاحب سہنہ نے خصوصی شرکت فرمائی۔ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے والے30 بچوں میں تقسیم اسناد اور ،قرآن پاک حفظ کرنے والے 1 بچے کی دستار بندی کی گئی۔محفل کے اختتام پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا۔۔۔۔

کھاریاں(چوہدری عاطف)مدرستہ الحسنین ایجوکیشن سسٹم شوریاں میں بچوں میں تقسیم انعامات کے لیے مدرسہ کی انتظامیہ کی طرف سے من...
12/09/2024

کھاریاں(چوہدری عاطف)مدرستہ الحسنین ایجوکیشن سسٹم شوریاں میں بچوں میں تقسیم انعامات کے لیے مدرسہ کی انتظامیہ کی طرف سے منعقد کی گئی محفل کی جھلکیاں۔۔۔۔

Address

Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when chaudhry atif media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share