BOL Kharmang Tv

BOL Kharmang Tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BOL Kharmang Tv, Media/News Company, Kharmang.
(1)

Follow us to get updates about current affairs,tourism and historic news and much more....
BOL Kharmang Tv official page Link👇
https://www.facebook.com/share/1A8pyH5oKZ/?mibextid=qi2Omg

08/02/2026

6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کھرمنگ خاص کی عوام نے شاہراہِ کارگل اور اسکردو میں پُرامن احتجاج کیا۔
احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد اور کھرمنگ کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ
دہشت گردی میں ملوث گروہوں کی نشاندہی کی جائے اور یہ بتایا جائے کہ
اسلام آباد جیسے حساس شہر میں دہشت گرد کیسے داخل ہوئے؟
کھرمنگ کی عوام امن، اتحاد اور انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔
🕊️ تشدد نہیں، انصاف چاہیے۔

17/09/2025

😇

17/08/2025

افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ کتیشو میں آنے والی سیلاب میں ایک خاتون اور بچی کی گمشدگی کی اطلاع۔اللہ خیر کرے آمین

آج بتاریخ 17 اگست 2025 کھرمنگ  کتی شو ہری منچو نالہ میں کلاؤڈ برسٹینگ سے  سیلابی صورتحال BOL Kharmang Tv
17/08/2025

آج بتاریخ 17 اگست 2025 کھرمنگ
کتی شو ہری منچو نالہ میں کلاؤڈ برسٹینگ سے سیلابی صورتحال

BOL Kharmang Tv

بلتستان ڈویژن  میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔رواں ہفتے آنے والی بارشوں کے نتیجے میں ضلع کھرمنگ کے مختلف جگہوں میں سی...
17/08/2025

بلتستان ڈویژن میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
رواں ہفتے آنے والی بارشوں کے نتیجے میں ضلع کھرمنگ کے مختلف جگہوں میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی جن میں از سر نو ضلع کھرمنگ کے گاؤں کمنگو۔ ماشنگ۔اور میوردو شامل ہیں ۔تاہم اس سے پہلے بھی کئی مقامات پر سیلاب آچکی ہے۔

علامہ راجہ ناصر عباس 📢🗣️🔰  کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔یہ ...
31/07/2025

علامہ راجہ ناصر عباس 📢🗣️
🔰 کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔

یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے،
یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے،
یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان
# #

اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ جناب کفایت حسین  نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کھرمنگ کے عوام کے لیے ...
28/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ جناب کفایت حسین نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کھرمنگ کے عوام کے لیے ایک نیک اور محنتی آفیسر ثابت ہوں آمین۔

28/07/2025

ملک بھر میں 27 سے لے کر 31 جولائی کے درمیان مزید بارشوں کی پیشگوئی۔سیاح حضرات موسمی صورتحال کو زیر نظر رکھ کر سفر کریں۔
# # #

اسد عاشورا کھرمنگ باغیچہ بتاریخ 27 جولائی 2025۔
27/07/2025

اسد عاشورا کھرمنگ باغیچہ بتاریخ 27 جولائی 2025۔

یارب العالمین ان مظلوموں کی مدد فرما آمین 🤲
27/07/2025

یارب العالمین ان مظلوموں کی مدد فرما آمین 🤲

Address

Kharmang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL Kharmang Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share