Malak Mansoor Khan MK

Malak Mansoor Khan MK 💫☹️CS Student professional cricketers ❤️💫

✅ Left-arm Fast medium Bowler🎾

02/09/2025

Share this video so that it reaches the responsible people 🥺 🥺

دیر لوئر کے علاقے میدان سوری پاؤ میں مکان کی چھت گر گئی, اطلاعات کے مطابق بچوں اور خواتین سمیت کئی افراد ملبے تلے دب گئے...
15/08/2025

دیر لوئر کے علاقے میدان سوری پاؤ میں مکان کی چھت گر گئی, اطلاعات کے مطابق بچوں اور خواتین سمیت کئی افراد ملبے تلے دب گئے,ریسکیو 1122 اور مقامی لوگوں نے اب تک 7 افراد کو ملبے تلے دبے سے نکالا, جسمیں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی, بچے اور خواتین شامل .. ریسکیو1122
Malak Mansoor Khan MK

04/08/2025

Follow page
゚viralシfypシ゚viralシ

31/07/2025

Please follow page 👈
゚viralシfypシ゚viralシ

ڈیپ مائنڈ کالج میدان کا ایک بہترین ادارہ ہے جہاں میڈیکل، کمپیوٹر اور انجینئرنگ کے شعبوں میں معیاری تعلیم اور عملی تربیت ...
29/07/2025

ڈیپ مائنڈ کالج میدان کا ایک بہترین ادارہ ہے جہاں میڈیکل، کمپیوٹر اور انجینئرنگ کے شعبوں میں معیاری تعلیم اور عملی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ میڈیکل میں ہر ماہ ماہر ڈاکٹر کلاسز لیتا ہے، کمپیوٹر ڈیپارٹمنٹ میں 11 انجینیئرز موجود ہیں جو سٹوڈنٹس کو مکمل پریکٹیکل ماحول فراہم کرتے ہیں۔ ادارہ طلبہ کی شخصیت سازی پر بھی بھرپور توجہ دیتا ہے۔ یہاں داخلہ لینے والے طلبہ انشاءاللہ مطمئن رہیں گے۔



DeepMind College of Sciences & Technical Education

DeepMind College of Sciences & Technical Education
26/07/2025

DeepMind College of Sciences & Technical Education

24/07/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Eid Mubarak 2nd day ❤️💫
08/06/2025

Eid Mubarak 2nd day ❤️💫

چارسدہ :وزیر اعلی کے معاون خصوصی/ایم پی اے ملک لیاقت علی خان کا فارابی کالج آف نرسنگ، چارسدہ میں نئے آنے والے سٹوڈنٹس او...
11/05/2025

چارسدہ :

وزیر اعلی کے معاون خصوصی/ایم پی اے ملک لیاقت علی خان کا فارابی کالج آف نرسنگ، چارسدہ میں نئے آنے والے سٹوڈنٹس اور گریجویشن مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس کے اعزاز میں کانووکیشن/ویلکم پارٹی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت۔
وزیر اعلی کے معاون خصوصی ملک لیاقت علی خان نے طلباء و طالبات سے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کے لیے جدید دنیا میں مقابلہ کرنے اور سبقت حاصل کرنے کے لیے تعلیم سب سے طاقتور ذریعہ ہے۔ انہوں نے فارغ التحصیل طلباء کو مخاطب ہوئے کہا کہ وہ مسلسل سیکھنے کو ترجیح دیں، اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں اور علم کو کامیابی کے راستے کے طور پر قبول کریں۔ تیزی سے ابھرتی ہوئی دنیا میں صرف وہی لوگ جو سیکھتے رہتے ہیں صحیح معنوں میں قیادت کر سکتے ہیں۔

انہوں نے فارغ التحصیل طلباء کے قابل فخر والدین کو بھی دلی مبارکباد پیش کی اور مستقبل میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور افراد کی پرورش میں ان کی قربانیوں، تعاون اور لگن کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر وزیراعلی کے معاون خصوصی ملک لیاقت علی خا نے فارابی کالج آف نرسنگ چارسدہ کی انتظامیہ کو معیاری تعلیم فراہم کرنے اور اپنے طلباء کی کامیابیوں کو منانے کے لیے اس شاندار تقریب کے انعقاد کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم کو سراہا۔


10/05/2025

پاکستانی شاہین جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے دشمن کو تگنی کا ناچ نچا رہے
゚viralシfypシ゚viralシalシہیں ۔ ویلڈن پاکستان ائیر فورس 🫡🇵🇰

09/05/2025

Vedio share karo awr page follow karo
゚viralシfypシ゚viralシalシ

05/03/2024

اہم ترین

اگر فیس بک Login Expire شو کرے تو کچھ بھی نہیں کرنا ہے۔ اگر Ok پر کلک کردیا ہے تو بھی Login نہیں کرنا ہے ۔ ورنہ اکاؤنٹ ہیک ہوسکتا ہے ۔

فیس بک پر سائبر اٹیک ہوا ہے ۔ سرور ڈاؤن ہوگئے ہیں ۔

اس کو جتنا زیادہ پھیلاسکتے ہیں پھیلائیں ۔

Address

Khas Dir

Telephone

+13078787914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak Mansoor Khan MK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share