Fahim khan

Fahim khan Please support like and follow my page. Thank you 😊

02/03/2024

تلاوت قرآن پاک ❤️
دل کا سکون 😊

28/02/2024

‏پاکستان جذباتی لوگوں کا معاشرہ ہے.
یہاں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے ذیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے.

انجیکشن لگواتے وقت احتیاط سے کام لیں ! آج ہسپتال کو ایک بیمار  آیا تو ہاتھ باندھا ہوا تھا ، پوچھنے پر معلوم ہوا کہ کسی ه...
12/01/2024

انجیکشن لگواتے وقت احتیاط سے کام لیں !
آج ہسپتال کو ایک بیمار آیا تو ہاتھ باندھا ہوا تھا ، پوچھنے پر معلوم ہوا کہ کسی هیلتھ کیر میمبر نے کپڑے کے اوپر سے انجیکشن لگایا تھا ، انجیکشن کیساتھ کپڑے کا چھوٹا سا دھاگہ اندر گیا تھا ، جو زخم بن گیا ، پھر ہر وقت درد اور پیپ بالآخر ہاتھ کاٹنے تک بات آ گئ ___
لہذا کوشش کریں کہ انجیکشن ماہر نرس/ڈاکٹر سے لگوائیں اور بازو میں لگوائیں تو بازو کو ننگا کرکے صحیح جگہ پر لگاۓ اور ظاہر ہے اج پیشن کی وجہ سے سستی کی وجہ سے جلدی میں کپڑے کی اوپر انجکشن لگائ جاتی ہے جو تھوڑی سی بےاحتیاطی وبال جان بن جاتی ہے
افسوس سے احتیاط بہتر ہے

Quotes of the Day.
11/11/2023

Quotes of the Day.

Beshak 🥰
30/10/2023

Beshak 🥰

26/10/2023

دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت
اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہؓ ہیں
❣️❣️

26/10/2023

یہ شخص جو اس وقتPost پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین

26/10/2023

‏قیامت آسکتی ہے
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گرسکتا ہے. مگر میرے نبیؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا😘🌷😘

Share it with your relatives 🥰
10/08/2023

Share it with your relatives 🥰

*دعائیں تو پتھروں کو بھی چیرنے کی طاقت رکھتی ہیں* *پھر تم کیسے اللہ سے نا امید ہو سکتے ہو*
10/08/2023

*دعائیں تو پتھروں کو بھی چیرنے کی طاقت رکھتی ہیں*
*پھر تم کیسے اللہ سے نا امید ہو سکتے ہو*

اللہ تعالیٰ کے ساتھ بات کرنا آپ کو طاقتور بنادیتا ہے ۔ ❤️🌼
10/08/2023

اللہ تعالیٰ کے ساتھ بات کرنا آپ کو طاقتور بنادیتا ہے ۔ ❤️🌼

*اگر تمہارے پاس جائے نماز ہے تو تمہیں ضرورت کے وقت کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے..*  😇⁦♥️🦋
10/08/2023

*اگر تمہارے پاس جائے نماز ہے تو تمہیں ضرورت کے وقت کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے..* 😇⁦♥️🦋

Address

Peshawar

Telephone

+923059454355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fahim khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fahim khan:

Share