JI Pakistan

JI Pakistan jiP Pakistan

07/10/2025

*خدا ہمیں ہر دن فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے، اور ہم سے کبھی فجر کی نماز قضا نہ ہو۔ آمین۔*

04/10/2025

یا ربی 🫀
مجھے نہیں معلوم اس چينل میں موجود لوگوں کی کیا کیا پریشانیاں، تکالیف، درد، غم ،حاجات ، آس، امیدیں اور مرادیں ہیں لیکن تو العلیم الخبیر رب سب جانتا ہے اور یہ سب تیرے " کن فیکون" کی منتظر ہیں
یا ربی
سب کی پریشانیوں کو دور فرما دے آزمائشوں کو دور فرما یا ربی ہمیں سکون قلب عطا فرما جو جس بھی وجہ سے پریشان ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما دے °
`آمین یارب العالمین آمین`🤲

03/10/2025

ډیر غیرتي سړي یی الله دي په خپلو قدرتونو حفاظت اوکي

*فیصلہ کن مرحلہ دعاکریں!*امدادی سامان اور ادویات لے کر غزہ جانے والا گلوبل صمود فلوٹیلا  نامی بحری بیڑہ غزہ کے قریب پہنچ...
02/10/2025

*فیصلہ کن مرحلہ دعاکریں!*
امدادی سامان اور ادویات لے کر غزہ جانے والا گلوبل صمود فلوٹیلا نامی بحری بیڑہ غزہ کے قریب پہنچ گیا
گلوبل صمود فلوٹیلانے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ بیڑہ اس وقت غزہ سے 118 بحری میل کے فاصلے پر ہے، جو اس مقام سے صرف8 میل دور ہے جہاں جون میں امدادی جہاز ’میڈلین‘ پر اسرائیلی فوج نے قبضہ کرلیا تھا
ک خبر رساں ادارے سے فلوٹیلا کے ایک جہاز پر موجود کارکن زین العابدین اوزکان نے بتایا کہ رات بھر فلوٹیلا کے اوپر ڈرونز کی پروازیں جاری رہیں اور صبح تقریباً 5 بجے فلوٹیلا میں شامل ’الما‘ نامی مرکزی کشتی کے جی پی ایس اور انٹرنیٹ سسٹم پر سائبر حملہ کر کے اس سے رابطہ منقطع کر دیا گیا
متیہان ساری کے مطابق اسرائیلی بحری جہاز ’الما‘ سے صرف 5 سے 10 میٹر کے فاصلے تک آگئے تھے
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے
خیال رہے کہ غزہ کی جانب جانے ولے اس فلوٹیلا پر سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی موجود ہیں

01/10/2025

*لو كانَ يـرزُقُني بِقـدْرِ عبادتي*
‏ *ما ذُقتُ في دنيايَ شربةَ ماء*

"اگر اللّٰہ مجھے میری عبادت کے برابر رزق دیتا
تو میں دنیا میں پانی کا ایک گھونٹ بھی نہ پی پاتا🥺🤍🫀

پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے
30/09/2025

پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے

22/10/2024

Ghss kair dara

Address

Dir Upper
Khas Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share