
21/06/2025
اسلام علیکم سعودی عرب کے تمام مسافروں سے میرا یہ عاجزانہ التماس ہے کہ تصویر میں جو آپ کو گاڑی نظر ارہی ہیں یہ گاڑی کل کسی نے چوری کیا ہیں جس کو بھی نظر آیا تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں بہت مہربانی ہوگی۔ اور ٹیک معلومات دینے والے کو بھاری رقم انعام دیا جائیگا۔
+966 54 399 1728
+966 57 506 8337