
18/08/2025
حکومت خیبر پختونخواہ کیطرف سے ہر ویلج کونسل کی سطح پر صفائی کا پروگرام شروع کرنے کے لئے، مذکورہ ویلج کونسل سے ڈائریکٹ جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ پشاور کے اشتہار و پالیسی کے مطابق درخواستیں مطلوب ہیں۔
اشتہار میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق اپنی درخواستیں ویلج کونسل ( mesyalowar)سیکرٹری میسالوڑ کے پاس جمع کی جا سکتی ہیں۔
آخری تاریخ :- 22 آگست 2025۔