24/04/2026
رسمِ قل شریف کا اعلان
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محمد نعیم حسین (ورکر، ڈی جی سیمنٹ)
ولد محمد صادق مرحوم کی رسمِ قل شریف
بروز ہفتہ، 25 اپریل 2026، صبح 10:00 بجے تا 11:00 بجے
بمقام مسجد علی المرتضیٰ، محلہ کریم پورہ، کھیوڑہ ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر
مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔