پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو آگ لگا کر اس میں چھلانگ لگائی؟
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ پر تلوار یا چاقو چلاۓ؟
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا
حق اور باطل کو جان کے جیو...
29/01/2024
سن لو یاد رکھنا بڑا پہلے کہا تھا
23/11/2023
✨جان لیں کے دل اداس اور بے چین ہوتےہیں
اللہ کے حق میں کمی کرنے سے
✨نمازیں چھوڑنے سے
✨جھوٹ بولنے سے
✨قرآن کو نہ پڑھنے سے،
✨والدین کی نافرمانی کرنے سے
✨خیانت کرنے سے
✨یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے
اپنی بے سکونی کہ وجہ جانیے اور اسکو دور کیجئے
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
Islamic
15/11/2023
مسلمان کا دشمن اگر مسلمان نہ ہوتا
11/11/2023
11/11/2023
*👈🏻 آج کا پیغام 📜*
*✍🏻 ســوال: حرام کسے کہتے ہیں؟*
*جوابــــ: حرام وہ شے یا فعل ہے جس سے لازمی طور پر رُک جانے کا مطالبہ کیا جائے یا یوں سمجھ لیں کہ جس طرح فرض کا کرنا ضروری ہے اسی طرح حرام کا چھوڑنا ضروری ہے۔ جیسے مردار ، خون ، خنزیر کا کھانا ، ناحق قتل ، شراب نوشی ، والدین کی نافرمانی کرنا ، غیبت کرنا ، جھوٹ بولنا وغیرہ سب حرام ہیں ، ان سے بچنا ضروری ہے کیونکہ ان کی حرمت دلیلِ قطعی سے ثابت ہے۔ حرام کا چھوڑنا لازمی ہے ، اور اس کا انکار کرنے والا کافر ہو جاتا ہے۔*
(بحوالہ کتاب طہارت اور نماز ، صفحہ 144)
*صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب
┊ ┊ ┊
10/11/2023
*ہم اصل میں یہ نہیں سمجھ پاتے کہ کس کو كتنی مقدار میں توجہ اور محبت دینی ہے...ہم اپنے احساسات سے چھلکتے دل سے بالٹیاں بھر بھر کر لوگوں میں تقسیم کر دیتے ہیں...جب کہ اُس کے بدلے میں اتنی محبت کی ہمیں امید بھی نہیں ہوتی بس ہم اتنا چاہتے ہیں...کہ وہ ہمارے احساسات کی قدر کریں...ہماری آرزو ہوتی ہے کہ کوئی اعلیٰ ظرف والا ہمیں پہچانے...وہ ہماری قدر کرے گا...پر ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے...لوگ وقت گزاری کر کے چلے جاتے ہیں...ہم بے بہا احساسات اور محبت ان کو دے دیتے ہیں...اور ہمارے پاس صرف خالی پن کے سوا کچھ نہیں بچتا...اور اس خالی پن کے ساتھ زندگی گزارنا بہت مشکل ہوتا ہے...!!!*
*راہ چلتا مسافر*🙂🩷
10/11/2023
زیادہ ہنسنے کا نقصان
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
09/11/2023
*اِیمان والے ایک دوسرے کے لیے دیوار میں چُنی ہوئی اینٹوں کی طرح ہوتے ہیں جو (اپنے حصوں کو ) ایک دوسرے کے ساتھ مضبوط کرتی ہیں۔۔۔۔۔*🦋🤍🌹 Everyone
Be the first to know and let us send you an email when Islam k piyari Baten posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.