Adil Malik

Adil Malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adil Malik, Newspaper, Khipro.

08/05/2026

کھپرو: نارا کینال کا پل خستہ حالی کا شکار، مکینوں کا شدید احتجاج
​ کھپرو کے قریب اولڈ نارا کینال پر قائم قدیم پل شدید زبون حالی کا شکار ہو گیا ہے، جس کے باعث مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
​ پل کے درمیان 6 فٹ چوڑا گڑھا پڑ چکا ہے اور حفاظتی دیواریں بھی ٹوٹ چکی ہیں، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔

07/05/2026

کھپرو: معرکۂ حق میں پاک افواج کی کامیابی پر مونسپل کمیٹی، ریونیو ڈیپارٹمنٹ اور تعلیمی اداروں کی مشترکہ ریلی

27/04/2026

کھپرو: 10 سالہ پرانا زمین کا تنازع حل، مہاراج اور میگھواڑ اور عمرانی برادری میں صلح
​ میونسپل کمیٹی کھپرو کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی کامیاب کوششوں کے بعد، ہندو برادری (مہاراج) اور میگھواڑ اور عمرانی برادری کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے جاری قبرستان کی زمین کا تنازع خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔

​اس دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی کھپرو کے چیئرمین حاجی امتیاز حسن درس اور پیپلز پارٹی تعلقہ کے جنرل سیکرٹری محمد عمر گل ہنگورجو نے سرپنچ کی حیثیت سے کردار ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے فریقین کو ایک جگہ بٹھا کر طویل مذاکرات کیے، جس کے نتیجے میں دونوں برادریاں باہمی رضامندی سے فیصلے پر متفق ہوئیں۔

25/04/2026

کھپرو: جٹ الائنس کے زیر اہتمام پروقار تقریب، 3 مئی کو میرپورخاص میں ہونے والے "آل سندھ جٹ کنونشن" کی تیاریاں تیز

یہ تقریب طارق منفول جٹ، محمد رفیق منفول جٹ اور محمد اشرف منفول جٹ کی جانب سے طارق منفول جٹ ہاؤس پر
منعقد کی گئی تھی۔
صوبائی مرکزی ترجمان خالد نواز جٹ۔​چوہدری اکبر باجوہ ۔​غلام ۔نبی لنگڑیال ۔​محمد اویس سدھو ۔​اسامہ جٹ اور عدنان وڑائچ کی شرکت

کھپرو جٹ برادری کے معززین میں شمس الدین جٹ، حاجی اشرف جٹ، حاجی عبدالستار جٹ، حاجی آصف جٹ، غلام فرید جٹ، محمد اسلم جٹ اور محمد اشرف فوجی جٹ سمیت برادری کی بڑی تعداد موجود تھی۔

24/04/2026

ایک ہی خاندان کے 50 افراد نے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا
کھپرو دین اسلام سے متاثر ہو کر ہندو شکاری بھیل برادری کے ایک ہی خاندان کے 50 افراد نے اسلام قبول کر لیا
جس میں عورتیں بچے مرد شامل ہیں مولوی احمد علی سیکندری کے ھاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر نور مصطفی مسجد میں اسلام قبول کیا
حافظ قاسم راجڑ اور دیگر شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت نو مسلم افراد کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے

22/04/2026

کھپرو گاؤں ساھڑ درس میں درخت کاٹنے پر منع کرنے پر جھگڑا ڈنڈو آور کلہاڑیوں سے درس برادری کے بااثر کا حملہ
جمن بھمبرو زخمی میال بھمبرو کامل بھمبرو کا احتجاج
حملہ اوروں نے گھر آور اوطاق کی باڑ کو آگ لگا دی جس سے قیمتی درخت اور گندم جل کر راکھ میال بھمبرو کا الزام

17/04/2026

کھپرو کھائی شھر کے رہائشی بزرگ عورت ثروت بانو کا اپنے شوہر واحد بخش مری اور بیٹے فرمان مری کے ہمراہ اپنے سوتیلے بھائیوں کے خلاف پریس کلب کھپرو پر احتجاج

17/04/2026

کھپرو پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر قرۃ العین مری کا محمد یونس قائم خانی ہاؤس آمد شاندار استقبال

15/04/2026

کھپرو پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر قرۃ العین مری کا کھپرو میں عوامی کھولی کھچری کا انعقاد
شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت اداروں کے خلاف شکایات کی انبار لگ گئے
کھپرو ایریکیشن کہ بنگلے پر کھلی کچہری منعقد کی گئی ایریگیشن۔محکمہ روڈ۔حیسکو ۔محکمہ صحت۔محکمہ تعلیم۔محکمہ پولیس اور دیگر کے خلاف شکایات سینیٹر قرۃ العین مری کا محکمے کے ال افسران کو عوامی شکایت کو حل کرنے کی تنبی
کھلی کچہری میں مونسپل کمیٹی چیئرمین امتیاز حسن درس ۔پیپلز پارٹی رہنما عمر گل ھنگورجو۔محمد وارث درس اور دیگر بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت

15/04/2026

کھپرو کی عدالت سے منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر 6 ملزمان کو دو دو سال سزا جبکہ دو لاکھ روپے ڈنڈ
کھپرو سول جج محمد ہاشم نوتکاٹی صاحب نے کھائی پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں چھ ملزمان صدام حسین۔محمد عرس۔علی نواز ۔اصغر علی۔اکبر علی۔ذوالفقار علی۔سمیت چھ ملزمان کو منشیات گٹکا فروخت کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی
مقدمے کی پیروی سرکاری وکیل رشید احمد ھنگورجو نے کی

14/04/2026

کھپرو زرعی زمین کے پانی کے وارے پر رونجھا برادری کا حاجی عباس پٹھان پر کلہاڑی سے حملہ سخت زخمی حیدراباد ریفر
کھپرو کے قریب کالی موری پر زرعی زمین کے پانی کے وارے پر رونجھا برادری کے 10 سے 15 افراد کا میرے کزن حاجی عباس پٹھان پر کلہاڑی سے حملہ کیا محمد خان پٹھان
زخمی کو تعلقہ ہسپتال لیا گیا جہاں پر پٹھان برادری کی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے زخمی کو طبی امداد دے کر حیدراباد ریفر کر دیا گیا ورثا کا کاروائی کا مطالبہ

Address

Khipro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category