EK SAWAL AUR

EK SAWAL AUR عوامی مسائل، زمینی حقائق اور بے باک سوالات۔

🎤 میزبان: سردار بلال ڈوگر
📺 PN News

"ہر مسئلے پر ایک سوال اور"

21/08/2026
06/07/2026

غیر ملکی خواتین اغوا برائے تاوان اور ریپ کے معاملے پر صحافیوں اور ڈی ائی جی فیصل کامران کے درمیان گرما گرمی

آج پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر کہیں کہیں بارش متوقعآج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کہیں کہیں بار...
05/07/2026

آج پنجاب، بالائی کے پی اور کشمیر کہیں کہیں بارش متوقع
آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر کہیں کہیں بارش کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے
جمعے کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دالبندین، جیکب آباد، دادو میں درجہ حرارت 44، سکھر43، ملتان، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، چلاس 41، مظفرآباد 39، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گلگت میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

05/07/2026

The Master School System (Special Package)

Please Give Your opinion
05/07/2026

Please Give Your opinion

🚨 **سید پور گاؤں کے عوام بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شدید پریشان**سید پور گاؤں میں کئی کئی گھنٹے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ...
05/07/2026

🚨 **سید پور گاؤں کے عوام بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شدید پریشان**

سید پور گاؤں میں کئی کئی گھنٹے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

شدید گرمی، بچوں کی تعلیم، کاروبار اور گھریلو امور سب متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے بجلی بند کر دی جاتی ہے، جس سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری نوٹس لیا جائے، بجلی کی فراہمی کو بہتر بنایا جائے اور عوام کو اس بنیادی سہولت سے محروم نہ رکھا جائے۔

**آپ کے علاقے میں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے؟**
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

پنجاب بھر میں بروز ہفتہ سے ہیلمٹ کے نہ استعمال کرنے والے کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع ہیلمٹ نہ ہونے کی صورت میں موٹر سائیک...
04/07/2026

پنجاب بھر میں بروز ہفتہ سے ہیلمٹ کے نہ استعمال کرنے والے کے خلاف سخت کریک ڈاؤن شروع ہیلمٹ نہ ہونے کی صورت میں موٹر سائیکل کو چوبیس گھنٹوں کیلئے تھانہ میں بند کرنے احکامات جاری

صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظورا— پارلیمنٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لی...
04/07/2026

صحافی کو دھمکی دینا یا تشدد کرنا اب ناقابلِ ضمانت جرم قرار، جرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور

ا— پارلیمنٹ نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے ایک اہم قانون، "جرنلسٹ پروٹیکشن بل" منظور کر لیا ہے، جس کے تحت صحافیوں کو ان کے پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ ڈالنے، زبانی یا جسمانی دھمکیاں دینے، یا ان پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

نئے بل کے مطابق:

کسی بھی صحافی کو زبان درازی، گالم گلوچ یا تشدد کا نشانہ بنانے پر ناقابلِ ضمانت مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ذرائع (Sources) کے بارے میں معلومات لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کو بھی جرم تصور کیا جائے گا۔

صحافی کو پیشہ وارانہ کام سے روکنے یا ڈرانے دھمکانے پر ملوث شخص یا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

قانونی ماہرین اور صحافتی تنظیموں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بل صحافیوں کو مزید بااختیار اور محفوظ بنائے گا، اور آزاد صحافت کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔

03/07/2026

Alhamdulilah �

Address

KASUR
Khudian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EK SAWAL AUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Khudian.