Khawaja Asim

Khawaja Asim Khawaja asim news hd City khuiratta like follow page

30/05/2023

زمین اللہ کی بندے اللہ کے تو پھر نظام بھی اللہ کا ھو
ھماری بربادی کی اصل وجہ کیا ھے؟
حل صرف جماعت اسلامی ھم یہ کیوں کہتے ہیں ؟؟
قیم جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان تنویر انور
چڑھوئی آزاد کشمیر میں ارکان جماعت سے خطاب
ایک بار سنیں اور پھر فیصلہ کریں ؟؟؟؟؟؟

ماشااللہ
30/05/2023

ماشااللہ

25/05/2023

شہدا کے وارث اپنے شہیدوں کے مزارات پر
افواج پاکستان تکریم شہدا منا رہی ھے اس سلسلے میں شہدا کے مزاروں پر حاضریاں اور خراج عقیدت کے مناظر
خواجہ عاصم نیوز ایچ ڈی پر
ھمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ

کمزور طبقے کی جاندار آواز خواجہ عاصم نیوز ایچ ڈی اور صداقت نیوز ایچ ڈی
23/05/2023

کمزور طبقے کی جاندار آواز خواجہ عاصم نیوز ایچ ڈی اور صداقت نیوز ایچ ڈی

22/05/2023

22/05/2023

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس آزاد کشمیر میں عوام سراپا احتجاج کشمیر کا مقدمہ حل طلب ھے عالمی برادری اس پر توجہ دے
کھوئی رٹہ پریس کلب کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کی بھر پور شرکت
صداقت نیوز پر براہ راست

19/05/2023

الخدمت فاؤنڈیشن کی ٹیم گھر گھر خیریت دریافت کی آنکھوں کے آپریشن کے بعد

چوہدری محمد اقبال گوڑہ والوں کا پوتامحمد ناصر جٹ کا بیٹاقضائے الٰہی سے وفات پاگیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج 16 مئی 2023ء...
17/05/2023

چوہدری محمد اقبال گوڑہ والوں کا پوتا
محمد ناصر جٹ کا بیٹا
قضائے الٰہی سے وفات پاگیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ آج 16 مئی 2023ء بروز بدھ
دن3 بجے
کھوئی رٹہ(گوڑہ عیدگاہ) کی مقام پر ادا کی جائے گی جائے گا

16/05/2023

دھواں دھار پریس کانفرنس
کشمیر الیکٹرونک ڈیجیٹل میڈیا پر فاروق سکندر سابق وزیر مال

09/05/2023

بڑی خبر سے آپ کو آگاہ کریں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گرفتار ہوگئے۔


05/05/2023

الخدمت فاؤنڈیشن کھوئی رٹہ راجہ طالب صاحب کی مریضوں سے بات چیت اور الخدمت فاؤنڈیشن کھوئی رٹہ آزاد کشمیر میں آخری تقریب
15 سال کے بعد آنکھوں میں روشنی آئی ھے؟
فرط جذبات سے آنکھیں بھر آئیں گلے لگا لیا دعائیں دیں
الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل کھوئی رٹہ میں فری آئی کیمپ
510 مریضوں کا معائنہ اور 38 کے سفید موتیا کے آپریشن
زندگی کو پھر سے مسکرانا ھے شکریہ الخدمت فاؤنڈیشن

Address

Brotgala
Khuiratta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khawaja Asim:

Share