Banah Valley Fast News

  • Home
  • Banah Valley Fast News

Banah Valley Fast News تیزی سے بڑھتے ہوئے نیوز نیٹورک کا حصہ بنیں
اور ہر خبر سے رہیں باخبر۔ہمارا پیج لائک اینڈشیئرکریں

اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناللّٰہ پاک کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ...
01/07/2025

اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٰہ پاک کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔لواحقین کو صبرِجمیل عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین




Happy Islamic Hijri Year 1447 🤲🏻🤲🏻May Allah forgive our past mistakes, bless our present and grant a beautiful future. f...
27/06/2025

Happy Islamic Hijri Year 1447 🤲🏻🤲🏻
May Allah forgive our past mistakes, bless our present and grant a beautiful future.
fans



اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناللّٰہ پاک کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ...
25/06/2025

اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٰہ پاک کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔لواحقین کو صبرِجمیل عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻



میرپور سے افسوسناک خبر ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی کاکڑہ ٹاؤن گزشتہ روز لاپتہ ہونے والوں تینوں بچوں کی لاشیں تھانہ اسلام...
16/06/2025

میرپور سے افسوسناک خبر
ایک خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی
کاکڑہ ٹاؤن گزشتہ روز لاپتہ ہونے والوں تینوں بچوں کی لاشیں تھانہ اسلام گڑھ اور عوام علاقہ کے سرچ آپریشن سے پوٹھہ سائیڈ پر ڈیم سے مل گئی
نیلم آزاد کشمیر کے رہائشی سید فیملی جو کہ میرپور کاکڑہ ٹاؤن میں15,20 سال سے عارضی رہائش پذیر تھی کی فیملی
کے تین بچے ایان ولد سید شفاقت شاہ عمر 6 سال ،حسنین ولد علی شاہ عمر 8 سال ،علیشہ بی بی دختر علی شاہ عمر7 سال آج مورخہ 15/6/2025 اتوار دن 2 بجے سے لاپتہ تھے آج ان کی ڈیڈ باڈیز ڈیم سے مل گئیں ہیں اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین



اعلان وفات  😭اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنماسٹر مالک صاحب چکڑیانڈہ والے ان کا جواں سالہ بیٹا ، عابد ملک کے بڑ...
14/06/2025

اعلان وفات 😭
اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ماسٹر مالک صاحب چکڑیانڈہ والے ان کا جواں سالہ بیٹا ، عابد ملک کے بڑے بھائی اور ملک جاوید ایڈووکیٹ کے بہنوئی ملک شاہد صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نماز جنازہ رات 8:30 بجے ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻



اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْناللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمی...
14/06/2025

اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین



12/06/2025

*بریکنگ نیوز*🚨
*بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ لندن جانے والی پرواز میں 242 مسافر سوار تھے۔*
fans



افسوس ناک خبر اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمورخہ  9/6/25 رباب معروف دختر محمد معروف قوم راجپوت ساکن بٹل کھوئی...
09/06/2025

افسوس ناک خبر
اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مورخہ 9/6/25 رباب معروف دختر محمد معروف قوم راجپوت ساکن بٹل کھوئیرٹہ کار 2D نمبر LEA 845 چلاتے ہوئے کوٹلی سے کھوئیرٹہ کی طرف جا رہی تھی بمقام ھائی وئے کوٹلی نزدسادات میرج ھال پہنچی تو کار حادثہ کا شکار ہو کر کھمبے سے ٹکرائی رباب معروف موقعہ پر فوت ہوگئی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین



قیامت خیز خبر😭😭😭اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنوادی بناہ کھوئیرٹہ کی عظیم شخصیت اور ایک با کردار آفیسر چوہدری ن...
28/05/2025

قیامت خیز خبر😭😭😭
اِنّالِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
وادی بناہ کھوئیرٹہ کی عظیم شخصیت اور ایک با کردار آفیسر چوہدری نوید احمد عارضی دنیا چھوڑ گے، تولی پیر حادثے میں پانچ افسران شہید ہوئے جن میں زاکر اعوان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ،یاسر عرفات انسپکٹر ،علی بخاری انسپکٹر ریجن آفس راولاکوٹ، محمد فہیم اکاونٹنٹ،
چوہدری نوید احمد انسپکٹر شامل تھےانتہائی اچھے انسان تھے اور متقی اور پرہیزگار انسان تھے ۔کچھ عرصہ پہلے وہ پرموٹ ہوئےاور انسپکٹر بنے تھے، ایک عظیم انسان سے ہم محروم ہو گے، ایک شخص نہیں شخصیت ہم سے جدا ہو گئی ہے، اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
AJK Police



Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banah Valley Fast News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Banah Valley Fast News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share