Kareemia News

Kareemia News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kareemia News, News & Media Website, Koher Garra Azad Kashmir, Khuiratta.

21/12/2025

کشمیر میں سردیوں کی پہلی بارش شروع ہوگئی ہیں۔

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🌷 دعا بر وقت ہو گی۔
20/12/2025

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🌷 دعا بر وقت ہو گی۔

19/12/2025

بٹل چڑی ۔۔۔۔۔سابق AEOچوہدری ذوالفقار ثانی کے نواسہ اور چوہدری کاشف اقبال کے معصوم بیٹا اور ڈاکٹر ناصر اقبال کابھتجا کی فاتحہ خوانی کی جارہی ہیں ۔ اس موقع پر دیگر اہم شخصیات اظہار تعزیت کررہے ہیں ۔اللہ پاک تمام اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😭

سیاسی ، سماجی مذہبی و کاروباری شخصیت شخصیت چوہدری محمد یونس چھچھیتروی صاحب سے گیائیں گوجراں میں (ر) پرنسپل پروفیسر محمد ...
18/12/2025

سیاسی ، سماجی مذہبی و کاروباری شخصیت شخصیت چوہدری محمد یونس چھچھیتروی صاحب سے گیائیں گوجراں میں (ر) پرنسپل پروفیسر محمد عبداللہ طاہر اور چوہدری محمد رمضان کی معیت میں ملاقات میں سیاسی ، سماجی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات ہوا ۔چوہدری محمد یونس صاحب کے ماموں زاد بھائی سابق مشیر مرحوم و مغفور چوہدری محفوظ چیچی صاحب کے بڑے بھائی حاجی چوہدری محمد عالم صاحب مرحوم کی وفات پر راقم الحروف اور پروفیسر محمد عبداللہ طاہر صاحب اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔چوہدری محمد یونس چھچھیتروی صاحب مختصر دورہ پر برطانیہ سے عزیزو اقارب کی شادیوں میں شرکت کیلئے گیائیں گوجراں تشریف لائے ہوئے ہیں اور ۲۲ دسمبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی اور سیاسی راہنما چوہدری زمان صاحب کی پوتی کی تقریب نکاح میں شرکت کرنے کے بعد برطانیہ روانہ ہو جائیں گے ۔ اسی دوران ان کے ماموں زاد بھائی چوہدری محمد عالم صاحب اچانک انتقال فرما گے ۔
صاحبزادہ اسدکریمی ۔کریمیہ نیوز ٹیم وادی بناہ 🌷🥰

کھوڑ کیلو ۔۔۔۔میلادمصطفے کانفرنس  بسلسلہ جلسہ دستار فضیلت رہائش گاہ ملک شہزاد صاحب انعقاد پذیر ہوا۔جس کی صدارت قاری شکیل...
15/12/2025

کھوڑ کیلو ۔۔۔۔میلادمصطفے کانفرنس بسلسلہ جلسہ دستار فضیلت رہائش گاہ ملک شہزاد صاحب انعقاد پذیر ہوا۔جس کی صدارت قاری شکیل رضوی نے فرمائی ۔ مہمان خصوصی علامہ قاری اشتیاق احمد قادری نوارنی تھے اس موقع پر خصوصی شرکت 🌷 قاری وحافظ یاسین نوارنی نے کی ۔اس موقع پر دیگر اہم سیاسی وسماجی مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر حافظ مختار شہزاد کو اہل علاقہ نے مبارک باد پیش کی ۔ اور شاندار استقبال کیا گیا ۔

کھوئی رٹہ ۔۔ سیری چتر میں الیکشن کیمپن ابدالی ٹیم کی طرف سے تگڑا وار سیری چتر سے درجنوں خاندانوں نے سابق وزیر صحت ڈاکٹر ...
14/12/2025

کھوئی رٹہ ۔۔ سیری چتر میں الیکشن کیمپن ابدالی ٹیم کی طرف سے تگڑا وار سیری چتر سے درجنوں خاندانوں نے سابق وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کے قافلہ میں شمولیت کا باضبط اعلان کر دیا ۔ لوگوں نے کہا کے وادی بناہ 🌷 کا واحد لیڈر ہیں ۔جس نے عوامی حقوق کی جنگ لڑی ۔اور حلقہ کے لوگوں کی بہتری کے لئیے دن رات ایک کیا۔ لوگوں نے کہا کہ ایل او سی پر ہونے کی وجہ سے صحت کے بہت سارے مسائل۔ روڈ کی فراہمی ۔۔بجلی کے مسائل ۔۔اور ہمارے بہت سارے کام سابق وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے ہمارے کام کی۔ جس پر ہم ڈاکٹر شکریہ ادا کرتا ہیں۔ اور اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ آنے والے دونوں میں ڈاکٹر صاحب کو مزید کامیابیاں اور جلد بڑی خوشخبریاں ملے گی ۔ڈاکٹرصاحب نے ہمارے عملی کام کیے ہیں۔ جس پر ہم ان کا دل ❤️ سے شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔ اور انشاء اللہ تعالیٰ ہم ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کے ساتھ ڈاٹ کے کھڑے ہیں ۔ ہماری پارٹی بھی انصر ابدالی ہیں ۔
ہمارا نظریہ بھی انصر ابدالی ہیں۔ ہمارا لیڈر بھی انصر ابدالی ہیں۔ ہم ان جماعتوں سے بہت تنگ تھے اب ہم سب نے مشترکہ فیصلہ کیا ہیں کہ ہم سب نے متحد و منظم ہو کر ڈاکٹر کے ساتھ تعاون کرنا ہیں۔
مختلف مقامات پر شاندار استقبال 🌷 بھی کیا گیا ۔

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) قاری نذیر احمد نقشبندی کے صاحبزادہ منیب الرحمن کے دعوت ولیمہ میں سابق وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار...
13/12/2025

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) قاری نذیر احمد نقشبندی کے صاحبزادہ منیب الرحمن کے دعوت ولیمہ میں سابق وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی خصوصی شرکت ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی پنڈل آمد پر اہلیان کھوڑگراں نے شاندار استقبال کیا ۔ اور پھول کی پتیاں نچھاور کی ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے ہمراہ کونسلر کوٹلی سٹی توحید اکبر سابق چیرمین وسیم مصطفائی ایڈووکیٹ ۔ توفیق احمد رئیس چوہدری اوردیگر احباب نے بھی شرکت کی۔ شادی کی اس تقریب میں امیدوار قانون ساز اسمبلی خلیل احمد زاہد ایڈووکیٹ ۔ ڈسٹرکٹ کونسلر قمرقیوم ایڈووکیٹ ۔ پروفیسر عبداللہ طاہر۔ امیدوار قانون ساز اسمبلی ایاز نثار خان اُمیدوار قانون ساز اسمبلی شاداب سکندر خان ۔ ظفر اقبال غازی اُمیدوار قانون ساز اسمبلی تحریک انصاف جاوید شاہد ایڈووکیٹ۔کونسلر محمد عالم ۔چوہدری ضمیر۔ محکمہ تعلیم اورمختلف شعبہء زندگی سے تعلق رکھنے والے دیگر اہم سیاسی وسماجی مزاہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔

بازو گیری اکھارہ  کھوئی رٹہ بیلہ اسٹیڈیم سہیور  میں ہو گا اس اکھارے کی قیادت وادی اے بناہ کے سابقہ پہلوان اور کوٹلی کے پ...
12/12/2025

بازو گیری اکھارہ کھوئی رٹہ بیلہ اسٹیڈیم سہیور میں ہو گا اس اکھارے کی قیادت وادی اے بناہ کے سابقہ پہلوان اور کوٹلی کے پہلوان کریں گے سب دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے
14 _12_2025 دن10 بجے

12/12/2025

آزاد کشمیر میں گندم کی فصل کی تازہ ترین صورت حال۔

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
12/12/2025

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

Address

Koher Garra Azad Kashmir
Khuiratta
KAREEMIANEWS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kareemia News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share