
08/10/2025
حویلی کہوٹہ بیورو رپورٹ راجہ محمود راٹھور سے
اعوان ہسپتال عوام کی خدمت کا با اعتماد ادارہ 13 سال سے عوام کی خدمت کے لیے کام کر رہا ہے اس قابل قدر مایہ ناز ادارے کی بنیاد الحاج ملک شیر محمد اعوان نے رکھی تھی جس کو پورا کرنے کے لیے ملک فیض اعوان اور ملک فرید اعوان کے بچوں نے پورا کیا اعوان ہسپتال میں ماہر ڈاکٹر نگت فیض اعوان امراض جلد صدف فرید اعوان اسپیشلسٹ زیچہ بچہ گائنی ڈاکٹر اسد اعوان جنرل میڈیسن فیملی میڈیسن ڈاکٹر ماریہ میڈیسن جنرل فزیشن میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر اصفہ جنرل میڈیسن جنرل فزیشن ڈاکٹر زین العابدین جنرل میڈیکل جنرل فزیشن ڈاکٹر سدرہ عباس جنرل میڈیسن فزیشن ڈاکٹر سارہ الیاس پیڈز ڈاکٹر ماجد انتھیزایہ ڈاکٹر اسامہ کلینیکل فیزو تھراپسٹ جیسے عظیم اور ماھر ڈاکٹرز کی نگرانی میں اس ہسپتال کے اندر مریضوں کا بہترین علاج کیا جاتا ہے اس ہسپتال میں جنرل میڈیسن زیچہ بچہ سینٹر گائنی کی سہولت اور اپریشن کی سہولت دستیاب ہے جنرل میڈیسن او پی ڈی کی سہولت موجود ہے اس ہسپتال مین فزیو تھراپی کی سہولت موجود ہے ہسپتال کے اندر پرائیویٹ روم وارڈ لیباٹری۔ فارمیسی ۔ 24 گھنٹے سروس ماجود ہےاور عوام کی خدمت کے لیے ہر اتوار فری میڈیکل لگایا جائے گا