Khuiratta news

Khuiratta news for news

آذاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے  انتخابات 27 جولائی میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواران درج ذیل آفیسران کے پاس اپنی منق...
05/06/2026

آذاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابات 27 جولائی میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواران درج ذیل آفیسران کے پاس اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد،اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کراسکتے ہیں۔۔

آذاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات  27 جولائی کے  لیے  ڈی آر او، آر او، اسسٹنٹ آر او  تعینات ...
05/06/2026

آذاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 27 جولائی کے لیے ڈی آر او، آر او، اسسٹنٹ آر او تعینات کر دیئے

ہدایات الیکشن کمیشن برائے امیدواران قانون ساز اسمبلی و سرکاری ملازمین۔
05/06/2026

ہدایات الیکشن کمیشن برائے امیدواران قانون ساز اسمبلی و سرکاری ملازمین۔

الیکشن آزاد جموں وکشمیر ۔۔شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
05/06/2026

الیکشن آزاد جموں وکشمیر ۔۔
شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

05/06/2026

27 جولائی 2026 کو آذاد کشمیر میں الیکشن ہو گا۔
چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

مظفرآباد.. قائم مقام صدرریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد لطیف اکبر نے مہاجرین نشستوں کے معاملے پر ریفرنس سپریم کورٹ آ...
04/06/2026

مظفرآباد.. قائم مقام صدرریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد لطیف اکبر نے مہاجرین نشستوں کے معاملے پر ریفرنس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کو بھجوا دیا ۔ مذکورہ ریفرنس کل بروز جمعہ صبح 9 بجے عدالت عظمٰی کے فل بینچ کے سامنے پیش ہو گا۔
ریفرنس کی عدالت میں سماعت کی ممکنہ تاریخ سامنے آنے کے بعد سیاسی اور آئینی حلقوں میں اس معاملے پر بحث کا آغاز ہو گیا ہے کہ مہاجرین نشستوں کے حوالے سے قانون ساز اسمبلی کے اختیارِات، قانون سازی اور سپریم کورٹ کی ریفرنس بارےکیا قانونی ہدایات آتی ہیں۔۔

مظفرآباد آزاد کشمیر۔آل پارٹیز کانفرنس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
03/06/2026

مظفرآباد آزاد کشمیر۔
آل پارٹیز کانفرنس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں چار نئے اضلاع بنا دیئے گئے۔ اضلاع کی تعداد 41 سے 45 ہوگئی۔نئے اضلاع میں پتوکی،دیپالپور، حاصل پ...
01/06/2026

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں چار نئے اضلاع بنا دیئے گئے۔ اضلاع کی تعداد 41 سے 45 ہوگئی۔نئے اضلاع میں پتوکی،دیپالپور، حاصل پور اور ہارون آباد شامل ہیں۔ گورنمنٹ آف پنجاب نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اگر بے بسی کا اظہار کر رہے ہیں تو عام صارفین کا کیا حال ہوتا ہو گا۔۔
31/05/2026

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اگر بے بسی کا اظہار کر رہے ہیں تو عام صارفین کا کیا حال ہوتا ہو گا۔۔

Address

Khuiratta
11200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuiratta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khuiratta news:

Shortcuts

Share

Category