
11/12/2024
کوٹلی سے کھوئی رٹہ جاتے ہو ڈنہ لطیف آ باد کے مقام پر کھوئی رٹہ دھڑہ کے رہائشی رمیض مغل کی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی جس رمیض مغل اور ان کی بیٹی دونوں موقع جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے گاڑی کو کاٹ کر ریسکیو آپریشن مکمل کیا گیا زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا گیا جبکہ 2 انتہائی خطرے کی حالت میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیے گے۔