PTI khuiratta

PTI khuiratta pti

25/08/2026

ہم سمجھتے ہیں تینوں بہنوں کی ملاقات ہونی چاہیے، معاملات واپس قانون کی جانب آنے چاہیئیں۔عمران خان کے تمام حقوق کی بحالی ہونی چاہئے ۔ عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرکے توہین عدالت کے بعد ہماری کی گئی پریس کانفرنس کوئی غلط نہیں تھی جان بوجھ کے ڈرامہ بنایا گیا، قوم کا حق تھا کہ وہ جانے اس رات ہوا کیا۔
سلمان اکرم راجہ

24/08/2026

اسلام آباد

مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئی رٹہ جاوید شاہد ایڈووکیٹ صاحب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

20/08/2026

عمران خان اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہوسپٹل کی جانب رواں دواں
بڑی بے تاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں ۔

20/08/2026

لخٹ جگر بادشاہ سلامت محبوب شہزادہ لیڈر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال روانہ

18/08/2026

‎عدالت نے حکم دیا ہے کہ دوران علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے اردگرد کوئی جمگھٹا نہیں ہونا چاہئے ہم نے عدالت سے وعدہ کیا ہے کہ ہم بطور جماعت اس حکم کی تعمیل کریں گے۔ میری عمران خان کے کروڑوں چاہنے والوں سے التجا ہے کہ جو عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے اس کا پاس رکھا جائے۔

میں نے عدالت کو کہا کہ ہماری سیاست اصول کی سیاست ہے ہم آئین و قانون کی جنگ لڑ رہے ہیں ، ہماری جنگ بڑے مقاصد کی جنگ ہے جس کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہیں، ہم یقین دلاتے ہیں ہسپتال کے باہر کوئی ہجوم جمع نہیں ہوگا۔
سلمان اکرم راجہ‎ Part 8

سلمان اکرم راجہ‎ Part 7

سلمان اکرم راجہ‎ Part 6

سلمان اکرم راجہ‎ Part 5

سلمان اکرم راجہ‎ Part 4

سلمان اکرم راجہ‎ Part 3

Address

Khuiratta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI khuiratta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share