Rishta online khushab johrabad

Rishta online khushab johrabad محبت وہ نہیں جو جیت جائے، محبت وہ ہے جو مرتے دم تک نبھائی جائے 🥀

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mubashar WattoDrop a comment to welcome them to our community,
16/07/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Mubashar Watto

Drop a comment to welcome them to our community,

رشتے کی قیمت؟؟؟؟؟
15/07/2026

رشتے کی قیمت؟؟؟؟؟

15/07/2026
بے حسی شرط ہے جینے کے لیےزندگی کے اس تلخ دور میں جہاں بے حسی ایک ہنر بن چکی ہے، وہاں احساس کا بوجھ اٹھانا ایک بیماری کے ...
15/07/2026

بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
زندگی کے اس تلخ دور میں جہاں بے حسی ایک ہنر بن چکی ہے، وہاں احساس کا بوجھ اٹھانا ایک بیماری کے مترادف ہو گیا ہے۔ ہر طرف خود غرضی، مفاد پرستی اور لاتعلقی کا راج ہے۔ دلوں میں نہ درد باقی رہا اور نہ دوسروں کے لیے ہمدردی۔ جو بے حس ہے، وہ سکون سے جی رہا ہے، اور جو احساس کی دولت سے مالا مال ہے، وہ ہر پل جل رہا ہے۔
احساس ہمیں دوسروں کے دکھ میں شریک کرتا ہے، لیکن یہی احساس ہمیں دنیا کی بے رحمی سے گھائل بھی کر دیتا ہے۔ بے حسی شاید ایک ڈھال ہے جو ہمیں اس تلخ حقیقت سے بچاتی ہے، لیکن ہم جو احساس کی بیماری میں مبتلا ہیں، وہ اس ڈھال سے محروم ہیں۔
یہ دنیا بے حس لوگوں کی جنت ہے، اور حساس دلوں کے لیے ایک مسلسل آزمائش۔ شاید جینے کے لیے بے حسی ضروری ہو، مگر زندہ دل رہنے کے لیے احساس کا ہونا لازمی ہے۔

کیا آپ لوگوں نے کبھی ایمبولینس کو پیٹرول پمپ پر پٹرول ڈلواتے ہوئے دیکھا ہے؟؟
15/07/2026

کیا آپ لوگوں نے کبھی ایمبولینس کو پیٹرول پمپ پر پٹرول ڈلواتے ہوئے دیکھا ہے؟؟

11/07/2026

11/07/2026

خوشیاں سمیٹنے کے لئیے دور تک کیوں جانا پڑتا ھے؟

10/07/2026

Jehlam river

10/07/2026

عبادت، محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ہیں کوشش کیجیے اس میں کوئی تیسرا نہ ہو۔

Address

Joharabad
Khushab
41200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 00:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rishta online khushab johrabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share