The Thal Lens

The Thal Lens 🎥 The Thal Lens
Focused on Thal, Telling Real Stories.
🌾 Culture | 📰 News | 👥 People
📍Pakistan
Content for Paid Promotion Whatsapp 👇🏻
923427442740

27/08/2026

✨ جلوس نورپور تھل ✨

عشقِ رسول ﷺ سے سرشار، نورپور تھل کی پُرجوش فضا میں عظیم الشان جلوس کا خوبصورت منظر۔ 💚
محبت، عقیدت اور جوش سے بھرے یہ یادگار لمحات The Thal Lens کے ساتھ دیکھیے۔

27/08/2026

✨ Highlights | محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ ✨

عینوں تھل میں عشقِ رسول ﷺ سے سجی ایک خوبصورت اور روح پرور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی یادگار جھلکیاں

25/08/2026

🌙✨ علاقہ تھل 6 چک میں عشقِ رسول ﷺ کا خوبصورت منظر! 💚

آقا کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد کی خوشی میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جہاں عاشقانِ رسول ﷺ نے عقیدت و محبت کے ساتھ شرکت کی۔ 🕌💚

یہ ریلی محبتِ رسول ﷺ، اتحاد اور عقیدت کا خوبصورت اظہار تھی۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

25/08/2026

� میلہ نورپور تھل — کب لگ رہا ہے؟ کیا سین ہے؟ 🔥

میلہ نورپور تھل کی تاریخ کیا ہے؟ میلے میں کیا تیاریاں جاری ہیں اور اس بار کیا کچھ خاص ہونے والا ہے؟ 👀

ان تمام سوالات کے جواب اور میلے کے تازہ ترین حالات جاننے کے لیے دیکھیں The Thal Lens — Part 3 🎥✨

آپ بھی بتائیں، میلہ نورپور تھل میں سب سے زیادہ کس چیز کا انتظار ہے؟ ❤

25/08/2026

✨ تھل کا سب سے بڑا پروگرام ✨

محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ — ایک شاندار دو روزہ پروگرام، جہاں عقیدت، محبت، نور اور خوشیوں سے بھرپور محفل سجائی جائے گی۔ 🌙✨

دیکھیے اس عظیم الشان پروگرام کی جھلکیاں، تیاریاں اور عوامی جوش و خروش صرف The Thal Lens کے ساتھ۔

24/08/2026

خوبصورت نکرہ 🐎✨

سفید گھوڑے کی خوبصورتی اور شاندار انداز، دیسی گھوڑوں کے شوق کی ایک خوبصورت جھلک۔ ❤️🐎

مزید ایسی خوبصورت ویڈیوز کے لیے Thal Lens کو فالو کریں

24/08/2026

ملک حامد محمود وڈھل صاحب — انٹرویو پارٹ تھری 🐎

اس پارٹ میں ہم نے دیسی گھوڑے کی بریڈ کے بارے میں گفتگو کی اور جاننے کی کوشش کی کہ اس بریڈ کی تاریخ کیا ہے، اس کا پسِ منظر کیا ہے اور یہ نسل کس طرح وجود میں آئی۔

گھوڑوں سے محبت رکھنے والوں کے لیے ایک دلچسپ اور معلوماتی گفتگو

23/08/2026

میلہ نورپور تھل — Part 2 🎡

میلہ نورپور تھل کب سجنے جا رہا ہے؟
میلے کی تاریخ اور اہم معلومات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھی

Address

Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Thal Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category