
20/05/2024
خُوشاب میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچنے کا امکان
آنیوالے ہفتے میں خُوشاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا شدید طوفان آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ موسمیاتی ادارے کے مطابق خُوشاب میں درجہ حرارت 48 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے، جو گرمی کی شدت میں اضافے کا باعث بنے گا
یہ گرمی لہرہ انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ہم خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔