14/07/2026
Good News....❤️
فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا 3 لاکھ ویوز والا ٹارگٹ آنے کے بعد پہلی بار اس پیج کو کنٹینٹ مونیٹائزیشن ملا ہے، حالانکہ اس نے 3 لاکھ ویوز کا ٹارگٹ پورا نہیں کیا تھا۔
بھائی کا کہنا ہے کہ میں نے صرف 1 لاکھ 50 ہزار ویوز مکمل کیے تھے، جبکہ ابھی 3 دن باقی تھے، پھر بھی اسے کنٹینٹ مونیٹائزیشن مل گئی۔
اس پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ 3 لاکھ ویوز پورے کرنے کے لیے زیادہ پریشان نہ ہوں۔ فیس بک کنٹینٹ مونیٹائزیشن Invitation-Based ہے، اس لیے یہ کسی بھی وقت مل سکتی ہے۔
آپ لوگوں میں سے اس ہفتے کن کن کو کنٹینٹ مونیٹائزیشن ملی ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
آپ لوگوں کے بتانے سے باقی لوگوں کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے۔