KNN TV

KNN TV KNN TV. KHUSHAB NEWS NETWORK

فیسکو خوشاب کے کرپشن میں قابل ترین ایکسیئن مصطفے ڈاہر کی تعیناتی کے دوران تقریبا 80٪ ٹرانسفارمرز کے انجن تبدیل۔مطلب کاپر...
01/02/2025

فیسکو خوشاب کے کرپشن میں قابل ترین ایکسیئن مصطفے ڈاہر کی تعیناتی کے دوران تقریبا 80٪ ٹرانسفارمرز کے انجن تبدیل۔مطلب کاپر نکال کر سلور وائنڈنگ کر دی گئی۔
فیسکو چیف اور ڈی جی ایف آئی اے کو فوری ایکشن لینا چاہئے

پاک آرمی دنیا کی بہترین فورس ہے آرمی کا ساتھ دیں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں آرمڈفورسز ہے تو ملک ہے کیوں اس وقت پاکستان آر...
01/02/2025

پاک آرمی دنیا کی بہترین فورس ہے آرمی کا ساتھ دیں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں آرمڈفورسز ہے تو ملک ہے کیوں اس وقت پاکستان آرمی کا گراف گلوبل فائر پاور کی رپورٹ کے مطابق 7ویں نمبر سے 12ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔اور پاکستان ایئر فورس اس وقت بہتری کی پوزیشن میں 7 ویں نمبر پر ہے۔

01/02/2025
پنجاب بار کونسل خوشاب سیٹ 2025 کے لیئے  اتراء گروپ اور ڈیموکریٹک گروپ کے متوقع اُمیدواروں ملک عبدالرحمن ایڈووکیٹ سابق چی...
31/01/2025

پنجاب بار کونسل خوشاب سیٹ 2025 کے لیئے اتراء گروپ اور ڈیموکریٹک گروپ کے متوقع اُمیدواروں ملک عبدالرحمن ایڈووکیٹ سابق چیئرمین یونین کونسل کنڈ،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار خوشاب اور ملک محمد ریاض راجڑ ایڈووکیٹ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار خوشاب کے مابین کانٹے کا مقابلہ نظر آرہا ہے جبکہ سابق ممبر پنجاب بار کونسل ملک ابرار جسرہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں

ملتان  بزرگ شہری پر SHO کیطرف سے بہمانہ تشد د. SHO کو گرفتار کرلیاگیا
31/01/2025

ملتان بزرگ شہری پر SHO کیطرف سے بہمانہ تشد د. SHO کو گرفتار کرلیاگیا

30/01/2025
محمد جواد طارق کو ڈی آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔سید علی رضا کو ڈی آئی جی سیکیورٹی اور ہیڈ کوارٹرز تعینات کردیا گ...
30/01/2025

محمد جواد طارق کو ڈی آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔

سید علی رضا کو ڈی آئی جی سیکیورٹی اور ہیڈ کوارٹرز تعینات کردیا گیا ہے ۔

شعیب خان ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تعینات۔

ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے جان محمد کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا جان محمد مستقل ڈی جی کی تعیناتی تک فرائ...
30/01/2025

ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے جان محمد کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

جان محمد مستقل ڈی جی کی تعیناتی تک فرائض سر انجام دیتے رہیں گے

جان محمد پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں

وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دئیے

اسلام آباد میں تاجر کے ساتھ 15کروڑ روپے کا فراڈ، تھانہ کوہسار پولیس نے حساس ادارے کے افسر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدم...
30/01/2025

اسلام آباد میں تاجر کے ساتھ 15کروڑ روپے کا فراڈ، تھانہ کوہسار پولیس نے حساس ادارے کے افسر اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ کے متن کے مطابق آئی فون کی کھیپ منگوانے کے لئے 33 کروڑ پچاس لاکھ روپے میں سودا طے پایا۔ نفیس الرحمٰن نامی تاجر کی جانب سے 15 کروڑ روپے کیش حوالے کر دیا گیا، میجر علی رضا نامی شخص رقم وصول کر کے غائب ہوگیا.

Address

FAIZAN MEDICAL STORE OLD POST OFFICE CHOK JAUHARABAD DISTT KHUSHAB
Khushab
41200

Telephone

+923006073959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNN TV:

Share