23/08/2025
انجمن آرائیں ضلع خوشاب کے سینئر نائب صدر مہر عزیز الرحمن کے پھو پھا زاد بھائی مہر محمد رؤف محلہ سکندر آباد میں رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔
انکا نماز جنازہ شام 6بجے جنازہ گاہ باوا رحمت والی میں ادا کی جائے گئی۔
شرکت فرما کر ثواب داریں حاصل کریں۔