shero jani

shero jani news reporter

14/08/2026
14/08/2026

*پنجاب میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبادلے — 26 افسران کی نئی تعیناتیاں*

حکومتِ پنجاب، سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) نے 13 اگست 2026 کو اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مختلف محکموں میں تعینات PMS/BS-17 افسران کو صوبے کے مختلف اضلاع میں Additional Assistant Commissioner (AAC) کے عہدوں پر تعینات کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بیشتر افسران کو نئی تخلیق شدہ Additional Assistant Commissioner کی آسامیوں پر فوری طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

اہم تعیناتیاں:

• محمد سلیم — AAC مظفرگڑھ
• عابد حسین — AAC کوٹ ادو
• محمد عمر سلطان — AAC جھنگ
• شہزاد انور ملک — AAC ننکانہ صاحب
• محمد حسین — AAC قصور
• شوکت اقبال — AAC میانوالی
• محمد عمر خان — AAC لیہ
• محمد اسلم — AAC مری
• محمد فیضان اختر — AAC رائیونڈ
• سید محسن رضا — AAC نشتر، لاہور
• محمد اکرم — AAC شالیمار، لاہور
• مظہر اقبال — AAC راوی، لاہور
• مہروز خالد — AAC ڈسکہ
• سید نبیل جاوید — AAC گوجرانوالہ سٹی
• نعیم سرور — AAC جڑانوالہ
• عدنان اشرف — AAC وزیرآباد
• محمد مقصود انجم — AAC فیصل آباد (صدر)
• محمد مظہر — AAC فیروزوالہ
• طاہر راشد صدیقی — AAC بھلوال
• محمد عارف اقبال خان — AAC کبیر والا
• محمد ندیم ملک — AAC بوریوالا
• نوید اقبال بخاری سید — AAC بہاولپور (صدر)
• محمد عمران فانی — AAC دیپالپور
• طاہر عباس خان — AAC عارف والا

مزید برآں ثناء اللہ (PAS/BS-17) کو ضلع وہاڑی میں Assistant Commissioner (Under Training) کے طور پر منسلک کرتے ہوئے AAC وہاڑی کی نئی آسامی کا چارج بھی دیا گیا ہے، جبکہ غلام عباس (PAS/BS-17) کی سابقہ تعیناتی میں ترمیم کرتے ہوئے انہیں Additional Assistant Commissioner، ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا ہے۔

⚡ تمام متعلقہ تبادلے و تعیناتیاں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔

یہ نوٹیفکیشن ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) افتخار علی سہو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

14/08/2026

*پنجاب پولیس کے 15 ڈی ایس پیز کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری*

آئی جی پنجاب نے 15 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق:

- عبدالستار خان کو ڈی ایس پی سی ٹی ڈی راولپنڈی سے ایس ڈی پی او کینٹ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

- خالد محمود کو ایس ڈی پی او کینٹ راولپنڈی سے ڈی ایس پی سیکیورٹی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

- محمد الیاس کو ٹریفک آفیسر ہیڈکوارٹرز ریجنل ٹریفک آفس سرگودھا سے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا۔

- محمد عمران خورشید کو ایس ڈی پی او صدر لیہ سے ایس ڈی پی او صدر وہاڑی تعینات کر دیا گیا۔

- مصطفیٰ کمال کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ڈی جی خان سے ایس ڈی پی او صدر لیہ تعینات کر دیا گیا۔

- سجاد احمد کو ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ اٹک سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔

- افتخار حسین کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن-II راولپنڈی سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ اٹک تعینات کر دیا گیا۔

- خطیب الرحمٰن کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سرگودھا سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ سرگودھا تعینات کر دیا گیا۔

- ثقلین شاہ بخاری کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا۔

- محمد ارشد ندیم کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم اوکاڑہ سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ پاکپتن تعینات کر دیا گیا۔

- حافظ محمد امجد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم نارووال سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ گجرات تعینات کر دیا گیا۔

- غلام مرتضیٰ گیلانی کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن-II ملتان سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپیشل برانچ بہاولپور تعینات کر دیا گیا۔

- فیاض حمید چوہدری کو ڈی ایس پی سیکیورٹی-II اسپیشل برانچ گورنر ہاؤس لاہور سے ڈسٹرکٹ آفیسر کینٹ اسپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا۔

- مبین حسین بھٹی کو ڈی ایس پی انٹیلی جنس اسپیشل برانچ پنجاب لاہور سے ڈسٹرکٹ آفیسر سٹی اسپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا۔

- ابرار احمد کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر/ڈی ایس پی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ پنجاب لاہور سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز اسپیشل برانچ ساہیوال تعینات کر دیا گیا۔

14/08/2026

*خوشاب کچہ بازارمیں سبزی فروش کےہاتوں وھاب نامی لڑکا قتل*


*خوشاب قتل کی وجہ سبزی کےریٹ کےتنازع پرلڑائی ھوئی ابتدائی ذرائع*

خوشی ہے آمنہ کے لال کے تشریف لانے کی ۔مرحبا یا صلے علی مرحبا ۔
14/08/2026

خوشی ہے آمنہ کے لال کے تشریف لانے کی ۔
مرحبا یا صلے علی مرحبا ۔

13/08/2026

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، لہٰذا یکم ربیع الاول ہفتہ 15 اگست جبکہ 12 ربیع الاول بدھ 26 اگست 2026 کو ہوگی۔

13/08/2026

14.8.2026 juma

Address

Chanki, District Khushab
Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shero jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share