Rohi News Khushab

Rohi News Khushab یہ پیج بنانے کا مقصد خوشاب کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔

18/04/2025

*پریس کلب جوہرآباد میں جماعت اسلامی کی زیر نگرانی غزہ میں انسانیت کش حملوں کے خلاف تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وکلاء سمیت تمام مذہبی جماعتوں کے کارکنان نے شرکت کی* ۔
رپورٹ ۔ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24نیوز خوشاب

18/04/2025

*یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کیمپس جوہرآباد میں تین روزہ سپورٹس گالا کا آغاز کر دیا گیا۔سینیٹر ڈاکٹر غوث خان نیازی پرنسپل اکرام اللہ خان لالی نے باقاعدہ افتتاح کیا* ۔
رپورٹ ۔ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24نیوز خوشاب

18/04/2025

*خوشاب کے نواحی علاقہ منگور میں بچوں کی چھوٹی سی غلطی نے کسان کی سال بھر کی محنت کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔تقریبا تین ایکڑ پر کھڑی فصل جل گئی* ۔
رپورٹ ۔ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24نیوز خوشاب

17/02/2025

*خوشاب کے علاقہ کٹھہ سگھرال کے کسان بے موسمی ٹماٹر کی پیداوار کا مناسب ریٹ نہ ملنے پر پریشان،لاکھوں روپے اخراجات لیکن ریٹ درست نہ ملنے کی وجہ سے خرچ بھی پورا نہیں ہو رہا،حکام نوٹس لیں۔*
رپورٹ ۔ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24نیوز خوشاب

15/02/2025

خوشاب کے تحصیل آفس کی بلڈنگ خستہ حالی کا شکار،کروڑوں روپے ریونیو دینے والا ادارہ کی اپنی بلڈنگ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے کھنڈرات کی شکل اختیار کرنے لگی ہے۔
رپورٹ ۔ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24 نیوز خوشاب

29/12/2024

محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کے لیے خوشخبری.فیلڈ ٹیم کی انتھک محنت کے سبب آئندہ دو ماہ تک صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک آج سے ہی بغیر لوڈ شیڈنگ کےگیس فراہم کی جائے گی

29/12/2024

*خوشاب میں افسوسناک ٹریفک حادثہ،8 افراد زخمی،ریسکیو کی بروقت کاروائی ۔حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا*
رپورٹ۔
ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24 نیوز خوشاب

09/09/2024

خوشاب اندرون شہر سے گزرنے والا سیم نالہ برساتی پانی داخل ہونے سے بپھر گیا ۔۔۔گندہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ۔۔۔
رپورٹ
ذوالقرنین حیدر روہی نیوز خوشاب

22/07/2024

*خوشاب سرگودھا روڈ پر بننے والا سیم پل حادثاث کی شرح میں اضافہ کا سبب بن گیا،6 ماہ سے تعمیر ہونے والا پل ایک سائیڈ سے کھلا ہے جہاں سے ہر قسم کی ٹریفک گزر رہی ہے،شہریوں نے پل کی فوری تعمیر کا مطالبہ کر دیا*
رپورٹ ۔ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24نیوز خوشاب
#300-7979901

01/06/2024

*ڈی پی او توقیر محمد نعیم کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس نے پولیس،عدلیہ اور دیگر محکموں کے افسران کے نام پر پیسے لینے والے ربانی گینگ کے دو افراد گرفتار کر لئے،صحافت کا لبادہ اوڑھ کر بھتہ خوری کرنے والا عبداللہ بلوچ ،محمد محمود سے بیس لاکھ روپے برآمد*
رپورٹ ۔ذوالقرنین حیدر
روہی نیوز/24نیوز خوشاب

18/05/2024

خوشاب میں منی مزدا کھائی میں گر نے سے بنوں سے آنے والے تین بھائیوں کے ٹوٹل چودہ افراد جان کی بازی ہارگئے ۔مرنے والوں میں چھوٹے بچے،بچیاں خواتین شامل ہیں ۔اللہ پاک تمام مرنے والوں کو غریق رحمت فرمائے آمین

18/05/2024

خوشاب وادی سون سانحہ،روٹی کی خاطر آنے والے افراد جان سے چلے گئے ۔۔۔چودہ افراد بچوں سمیت اللہ کو پیارے ہو گئے

Address

Khushab

Telephone

+923137979901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohi News Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share