21/05/2025
انڈیا کے جہاز اصل میں نے گرائے ہیں
اور میرا میڈیا پر میرا نام بھی
کوئی نہیں لے رہا ✈️🤭😂
Just funny 🥰😂
ہنستے رہیں مسکراتے رہیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں
پاکستان تاقیامت سلامت رہے آمین 🤲🇵🇰⚔️🫡