Moola News مولہ نیوز

  • Home
  • Moola News مولہ نیوز

Moola News  مولہ نیوز السلام علیکم پورے پاکستا ن سے ہر خبر سے باخبر رہنے کیلے ہمارے پیج کو لائیک کریں اور شیئر کریں ۔شکریہ

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئےوفاقی وزراء خواجہ آصف، محسن نقوی اور عطاء تارڑ بھی ہمراہوزیر اعلیٰ میر س...
21/05/2025

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
وفاقی وزراء خواجہ آصف، محسن نقوی اور عطاء تارڑ بھی ہمراہ
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کابینہ اراکین کے ہمراہ استقبال کیا
وزیر اعظم کی آمد خضدار واقعے کے تناظر میں انتہائی اہم قرار
وزیر اعظم شہباز شریف اہم ملاقاتوں اور بریفنگز میں شرکت کریں گے
بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس متوقع

*خضدار سے برآمد نعش کی شناخت ہوگئی شناخت عبدالعزیز ولد ملک سکنہ گورو خضدار سے ہوئی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق نعش ایک م...
19/04/2025

*خضدار سے برآمد نعش کی شناخت ہوگئی شناخت عبدالعزیز ولد ملک سکنہ گورو خضدار سے ہوئی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق نعش ایک ماہ سے زیادہ پرانی ہے۔*

04/04/2025

خضدار کراچی روڈ پر رہزنی کی واردات کراچی سے آنے والے ہندوں برادری کا ویگن خضدار بازار میں لوٹ گیا
تین مسلح رہزن 30 افراد سے موبائل فونز نقدی لے اُڑے

01/04/2025

ڈاکٹر ماہ رنگ کے رہائی کی حوالے سے کسی معاہدے پر دستخط نہیں ہوا، مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، بات چیت چل رہی ہے، بے اختیار وفد آیا تھا جن کے علم کچھ نہیں، وہ جاکر آگے بات کرینگے کیونکہ ان کے اختیار میں کچھ نہیں

- سردار اختر جان مینگل

24/03/2025

*بی این پی کا کل 25 مارچ کو بلوچستان بھر میں شٹرڈاون ہڑتال،26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے جبکہ 28 مارچ کو وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان

24/03/2025

*وڈھ پولیس تھانہ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ جوابی فائرنگ سے مسلح افراد موقع فرار فاِئرنگ کے اطلاع پر لیویز فورس اور ایف سی کے جوان پولیس کی مدد کے لئے پہنچ گئے تاہم اس . سے پہلے مسلح افراد موقع سے فرار ہوگئے تھے زرائع*

کراچی(گدروشیا پوائنٹ) سمی دین بلوچ اور لالا وھاب بلوچ کراچی سے گرفتار، اطلاعات
24/03/2025

کراچی(گدروشیا پوائنٹ) سمی دین بلوچ اور لالا وھاب بلوچ کراچی سے گرفتار، اطلاعات

خضدار: نال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے احسان چنال جاں بحق  سابق ایس ایچ او نال عنایت اللہ چنال  کے فرزند تھے ۔
23/03/2025

خضدار: نال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے احسان چنال جاں بحق سابق ایس ایچ او نال عنایت اللہ چنال کے فرزند تھے ۔

سب ڈویژن خضدار میں دفعہ 144 نافذڈبل سواری ،نقاب اور ماسک پہننے ،اسلحہ کی نمائش پر عیدالفطر تک پابندی عائدعوام الناس سے ت...
21/03/2025

سب ڈویژن خضدار میں دفعہ 144 نافذ
ڈبل سواری ،نقاب اور ماسک پہننے ،اسلحہ کی نمائش پر عیدالفطر تک پابندی عائد
عوام الناس سے تعاون کی درخواست
خلاف ورزی کرنے والوں پر سخت ایکشن لیا جائیگا
ضلعی انتظامیہ خضدار

21/03/2025

وڈھ نامعلوم مسلح افراد نے چڑاھی کے مقام پر پولیس پر فاٸرنگ دو پولیس اہلکار شدید زخمی وڈھ ہسپتال منتقل ذراٸع

21/03/2025

ایرانی بارڈر بند ہونے کی وجہ سے خضدار شہر میں ایرانی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ۔

21/03/2025

بی وائی سی نے کس کی میتیں روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا، تعین ہونا باقی ہے۔
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moola News مولہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share