Riaz Baloch YT

Riaz Baloch YT Riaz Baloch YT








I Am Professional (Video Editor) And (Graphic Designer)👈Kisi Bhai Ny Add Banwana ho Ya Koiy Video Edit Krwani  ho Ya Vid...
18/02/2025

I Am Professional (Video Editor) And (Graphic Designer)👈Kisi Bhai Ny Add Banwana ho Ya Koiy Video Edit Krwani ho Ya Video Banwani ho To Please Contect Me Or Boht hi Munasib Price me Aik Bar Try Zaror kry (ShukriA)🙂
Contect Me👉(WhatsApp)...
03333797615

16/02/2025

*جاہل معاشرے میں پیدا ہونا آپ کا قصور نہیں لیکن پیدا ہو کر جاہل رہنا اس کے قصوروار آپ خود ہونگے*

16/02/2025

*زندہ اور اعلیٰ انسان وہاں پیدا ہوتے ہیں،*
*جہاں کُھلی تنقید اور آزادانہ اختلاف رائے کا ماحول ہو*

گوئٹے کہتے ہیں جو شراب، عورت، شاعری اور موسیقی پسند نہیں کرتا وہ احمق ہے۔
14/02/2025

گوئٹے کہتے ہیں جو شراب، عورت، شاعری اور موسیقی پسند نہیں کرتا وہ احمق ہے۔





شمس تبریزی نے "محبت کے چالیس اصول لکھنے کے بعد آخر میں لکھا:" کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے، لیکن میں ت...
14/02/2025

شمس تبریزی نے "محبت کے چالیس اصول
لکھنے کے بعد آخر میں لکھا:

" کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا ..





بزرگی ۔ عقلمندی ۔ پروفیسری ۔ دانشوری اور لیڈری ، اگر عملی طور پر محنت کش طبقے کوبحران سے نکالنے کے لئے نہ ھو تو گدھے پر ...
14/02/2025

بزرگی ۔ عقلمندی ۔ پروفیسری ۔ دانشوری اور لیڈری ،
اگر عملی طور پر محنت کش طبقے کو
بحران سے نکالنے کے لئے نہ ھو تو
گدھے پر کتابیں لادنے کے مترادف ھے۔

"میں آپ کو پختہ یقین کے ساتھ قسم کھا کر یہ یقین دلاتا ہوں کہ زیادہ ذہنی بیداری (شعور احساس ذہانت) ایک بیماری ہے۔"➖دوستوف...
13/02/2025

"میں آپ کو پختہ یقین کے ساتھ قسم کھا کر یہ یقین دلاتا ہوں کہ زیادہ ذہنی بیداری (شعور احساس ذہانت) ایک بیماری ہے۔"
➖دوستوفسکی❤️

"عقل رکھنے والا شخص اپنے متحرک دماغ کی وجہ سے خوشی میں بھی بدبختی محسوس کرتا ہے اور جاہل دماغ غم میں بھی خوشی حاصل کرلیتا ہے۔"
➖البرٹ کاموس❤️

"اگر منشیات کے حد سے زیادہ استعمال سے خطرناک کوئی اور چیز ہے، تو وہ بلاشبہ حد سے زیادہ دماغی صلاحیتوں کی بیداری ہے-"
➖فرینز کافکا❤️

13/02/2025

ایک دن پر .. ایک عقلمند شخص نے اپنی ذہین بیوی سے پوچھا: محبت کسے کہتے ہیں؟
بیوی نے کہا:
ماضی میں لوگ محبت میں قربانی دیتے تھے اور حال میں محبت تفریح اور دل لگی کا ذریعہ ہے -
پھر اس نے پوچھا : دوستوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
بیوی نے کہا: ماضی میں ہر مشکل گھڑی میں ہمارے ساتھ ایک دوست ہوتا تھا، جو ہمارا ساتھ دیتا تھا -
اور اب ہر مشکل گھڑی کے ساتھ ہم ایک دوست کو کھو دیتے ہیں - دوست ہمیں مشکل حالات میں دیکھ کر چھوڑ کر فرار ہوجاتے ہیں -
اس نے پوچھا: رشتہ داروں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اس کی بیوی نے کہا: “ماضی میں رشتہ دار سہارا ہوتے تھے اور حال میں یہ حسد کرنے والے ہیں ”

سچ تو یہ ہے کہ لوگوں کی زندگیوں میں بہت کچھ بدل چکا ہے
میرے خیال میں اس کی سب سے بڑی وجہ پیسے کی محبت ہے جو لوگوں کے ذہنوں اور دلوں پر حاوی ہے-

آج سے سینکڑوں سال پہلے انگریزوں نے دنیا بھر کے میڈلز کو بلوچ کرنسی پر چھاپ کر دنیا بھر میں استعمال کیا اس لئے ہر بلوچ کو...
12/02/2025

آج سے سینکڑوں سال پہلے انگریزوں نے دنیا بھر کے میڈلز کو بلوچ کرنسی پر چھاپ کر دنیا بھر میں استعمال کیا اس لئے ہر بلوچ کو اپنا نسلی تعلق وجود تاریخ پر ایک بار ضرور نظر دہرانی چائیے ،

Address

Khuzdar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riaz Baloch YT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category