Tiffin Express Khuzdar

Tiffin Express Khuzdar گھر کا بنا صاف اور سادہ کھانا
محنت کش بھائیوں کے لیے خاص
وقت پر سروس مناسب قیمت
آرڈر کیلئے رابطہ کریں
0333 2267441

*ٹفن ایکسپریس خضدار  ہمارے معزز کسٹمرز کے لیے اہم رہنمائی*اگر ٹفن ایکسپریس کی سروس ابھی تک آپ کے ایریا تک نہیں پہنچ رہی،...
01/10/2026

*ٹفن ایکسپریس خضدار ہمارے معزز کسٹمرز کے لیے اہم رہنمائی*

اگر ٹفن ایکسپریس کی سروس ابھی تک آپ کے ایریا تک نہیں پہنچ رہی، آپ کو ہمارے کسی رائڈر سے کوئی شکایت یا گلہ شکوہ ہے، آپ کا آرڈر مقررہ وقت پر نہیں پہنچ رہا، یا آرڈر سے متعلق کسی بھی قسم کا مسئلہ درپیش ہے تو براہِ کرم براہِ راست ہم سے رابطہ کریں

ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ہر کسٹمر کو بروقت آرڈر اور بہترین سروس فراہم ہو کسی بھی مسئلے کی صورت میں اپنے ایریا کے رائڈر کا انتظار کرنے کے بجائے ہمیں براہِ راست اطلاع دیں تاکہ ہم فوری طور پر مسئلے کا حل تلاش کر سکیں
ایک اہم گزارش ٹفن ایکسپریس کا رابطہ نمبر ہمیشہ اپنے موبائل میں محفوظ رکھیں بعض اوقات کسی علاقے کا رائڈر چھٹی پر ہو سکتا ہے یا کسی اور وجہ سے اس دن سروس فراہم نہ کر پا رہا ہو ایسی صورت میں آپ براہِ راست ٹفن ایکسپریس سے رابطہ کریں، ہم آپ کا آرڈر متبادل رائڈر کے ذریعے بھجوانے کی کوشش کریں گے تاکہ آپ کی سروس متاثر نہ ہو

مزید معلومات، آرڈر یا کسی بھی شکایت کے لیے براہِ کرم ہمارے رابطہ نمبر پر براہِ راست رابطہ کریں۔

0333 2267441
ٹفن ایکسپریس خضدار
آپ کی سہولت، ہماری ذمہ داری

*ٹفن ایکسپریس خضدار آج کا مینو آچاری گوشت+لوکی سبزی +رائتہ*گھر جیسا ذائقہ، مناسب قیمت اور بہترین معیار  سب ایک ہی ٹفن می...
22/09/2026

*ٹفن ایکسپریس خضدار آج کا مینو آچاری گوشت+لوکی سبزی +رائتہ*
گھر جیسا ذائقہ، مناسب قیمت اور بہترین معیار سب ایک ہی ٹفن میں! 😋
✨ صرف 350 روپے میں
🍛 ایک ٹفن میں دو مختلف کھانے
👨‍👩‍👧 2 سے 3 افراد کے لیے کافی
🚚 ڈیلیوری چارجز بالکل فری!
🥘 تازہ اور معیاری کھانا
⏰ وقت پر ڈیلیوری
📅 روزانہ نیا مینو
📍 ڈیلیوری: چارچ فری، خضدار
📲 آرڈر کے لیے
0333-2267441
آج کا مینو بک کریں اور گھر جیسے لذیذ کھانے کا لطف اٹھائیں! ❤️

خضدار کا بہترین گھر جیسا کھانا، روزانہ نیا مینو۔ مفت ڈلیوری کے لیے آج ہی رابطہ کریں:  0333-2267441
10/09/2026

خضدار کا بہترین گھر جیسا کھانا، روزانہ نیا مینو۔ مفت ڈلیوری کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
0333-2267441

🍽️ آج کا تازہ مینو — قیمہ، چنا دال اور رائتہ! 😋🏠 گھر جیسا ذائقہ، ہر نوالے میں محبت ❤️📞 آرڈر/رابطہ: 03332267441
02/09/2026

🍽️ آج کا تازہ مینو — قیمہ، چنا دال اور رائتہ! 😋
🏠 گھر جیسا ذائقہ، ہر نوالے میں محبت ❤️
📞 آرڈر/رابطہ:
03332267441

🍽️ آج کا تازہ مینو آچاری گوشت، سبزی اور رائتہ! 😋گھر جیسا ذائقہ، ہر نوالے میں محبت آرڈر کرنے کیلئے دیے گئے نمبر پر رابطہ ...
01/09/2026

🍽️ آج کا تازہ مینو آچاری گوشت، سبزی اور رائتہ! 😋
گھر جیسا ذائقہ، ہر نوالے میں محبت
آرڈر کرنے کیلئے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
0333 2267441

*خضدار ٹفن ایکسپریس**گھر جیسا ذائقہ، آپ کے دسترخوان پر!*خضدار کے کاروباری حضرات روزانہ غیر معیاری کھانوں سے بچیں اور منگ...
10/08/2026

*خضدار ٹفن ایکسپریس*
*گھر جیسا ذائقہ، آپ کے دسترخوان پر!*
خضدار کے کاروباری حضرات روزانہ غیر معیاری کھانوں سے بچیں اور منگوائیں گھر کے بنے تازہ، معیاری اور مزیدار کھانا
صرف 400 روپے میں ایک ٹفن
ایک ٹفن میں 2 مختلف سالن 3 سے 4 افراد کے لیے کافی
وہ بھی ڈلیوری ڈیلوری چارجز فری

روزانہ نیا مینو
ہر دن مختلف سالن، تازہ کھانا اور مناسب مقدار تاکہ آپ کو گھر کے کھانے جیسا ذائقہ ملے۔
دفاتر | بینک | مارکیٹ | اکیڈمی | اسکول | کالج | کارخانے| کنسٹرکشن کمپنیز کے ملازم| گھریلو صارفین
اگر آپ بھی روزانہ کے کھانے کی فکر سے آزاد ہونا چاہتے ہیں تو Tiffin Express کو آزمائیں۔
📞 آرڈر کے لیے واٹس ایپ:

0333-2267441
🌿 Tiffin Express
تازہ کھانا، مناسب قیمت، وقت پر ڈلیوری

السلام علیکم خضدار! ❤️اگر روزانہ کھانا بنانے کا وقت نہیں ملتا، یا آپ گھر جیسا صاف ستھرا اور لذیذ کھانا مناسب قیمت میں چا...
30/06/2026

السلام علیکم خضدار! ❤️
اگر روزانہ کھانا بنانے کا وقت نہیں ملتا، یا آپ گھر جیسا صاف ستھرا اور لذیذ کھانا مناسب قیمت میں چاہتے ہیں، تو Tiffin Express Khuzdar آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
ہم صرف بازار، دفاتر، بینک، دکانوں، اکیڈمیوں اور طلبہ تک ہی نہیں بلکہ خضدار میں موجود تمام کنسٹرکشن کمپنیوں، سائٹس اور لیبر بھائیوں کو بھی مناسب قیمت پر معیاری اور تازہ کھانا باقاعدگی سے ڈیلیور کرتے ہیں۔
🍛 ایک ٹفن میں دو مختلف سالن
👨‍👩‍👧 2 سے 3 افراد کے لیے کافی
💰 صرف 300 روپے
🚚 بروقت اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری
ہمارا مقصد صرف کھانا پہنچانا نہیں بلکہ گھر جیسا ذائقہ، صفائی اور اعتماد آپ کے دسترخوان تک پہنچانا ہے۔
اگر آپ اپنی کمپنی، دفتر یا لیبر کے لیے روزانہ کھانے کی سروس چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 0333-2267441
📍 سروس صرف خضدار شہر میں دستیاب ہے۔
Tiffin Express Khuzdar
گھر جیسا ذائقہ، آپ کے دسترخوان پر۔ 🍽️❤️

19/06/2026
ملازمت کا موقع  Tiffin Express خضدار ٹفن ایکسپریس  کو خضدار سٹی سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے، ذمہ دار اور تجربہ کار رائی...
15/06/2026

ملازمت کا موقع Tiffin Express خضدار

ٹفن ایکسپریس کو خضدار سٹی سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے، ذمہ دار اور تجربہ کار رائیڈرز کی فوری ضرورت ہے۔
✅ موٹر سائیکل لازمی
✅ وقت کی پابندی اور اچھا اخلاق
✅ ڈیلیوری کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں:
📞 0333-2267441
Tiffin Express
گھر جیسا ذائقہ آپ کے دستر خوان پر

📢 خضدار والوں کے لیے خوشخبری! 🍱*"آج کھانے میں کیا بنے گا؟" اب اس روزانہ کی پریشانی کو کہیں الوداع!ٹفن ایکسپریس (Tiffin E...
10/05/2026

📢 خضدار والوں کے لیے خوشخبری! 🍱*
"آج کھانے میں کیا بنے گا؟" اب اس روزانہ کی پریشانی کو کہیں الوداع!
ٹفن ایکسپریس (Tiffin Express) لایا ہے آپ کے لیے گھر جیسا تازہ، صاف ستھرا اور انتہائی ذائقہ دار کھانا، جو پہنچے گا سیدھا آپ کے دفتر یا دسترخوان تک۔
💰 صرف 300 روپے میں پیکج!
✅ ایک ٹفن میں دو مختلف سالن + رائتہ
✅ 2 سے 3 افراد کے لیے کافی مقدار
✅ دفتری افراد، بینک ملازمین، اسٹوڈنٹس اور کاروباری حضرات کے لیے بہترین سہولت

*​📅 ہمارا ہفتہ وار مینو (Weekly Menu)*
​🍗 پیر: مرغی شوربہ + مسور دال + رائتہ
🥘 منگل: چھولے + آلو تڑکہ+ رائتہ
🥩 بدھ: قیمہ + چنا دال + رائتہ
🍖 جمعرات: بڑا گوشت + مونگ دال + رائتہ
❌ جمعہ: چھٹی
🍛 ہفتہ: مرغ چھولے + آلو گاجر + رائتہ
🥗 اتوار: آچاری گوشت + مکس سبزی + رائتہ
​✨ ہماری خاص بات:
​اگر آپ روزانہ باہر کا کھانا کھا کر تھک چکے ہیں اور صفائی، ذائقہ اور مناسب قیمت ایک ساتھ چاہتے ہیں، تو ٹفن ایکسپریس آپ کا بہترین پارٹنر ہے۔ اب روزانہ کا جھنجھٹ ختم اور صحت مند کھانا شروع!
​🚚 ڈیلیوری چارجز بالکل فری!
​📞 آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں:
📱 0333-2267441
📍 ٹفن ایکسپریس خضدار
اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور کولیگز کے ساتھ ضرور شیئر کریں!

Address

Arbab Complex Face 2 Tiffin Express Food Service And Restaurant
Khuzdar

Opening Hours

Monday 20:00 - 22:00
Tuesday 20:00 - 22:00
Wednesday 20:00 - 22:00
Thursday 20:00 - 22:00
Saturday 20:00 - 22:00
Sunday 20:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tiffin Express Khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share