Kz Media

Kz Media پاکستان اور باالخصوص بلوچستان کی خبروں اورحالات حاضرہ سے بروقت آگاہی۔ only news

27/09/2024
سوراب: ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر خدائے رحیم رودینی نے آل سوراب میر بالاچ جان فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرلیا۔۔
09/07/2024

سوراب: ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر خدائے رحیم رودینی نے آل سوراب میر بالاچ جان فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرلیا۔۔

خواجہ آصف نے مان لیا جی۔۔۔
09/07/2024

خواجہ آصف نے مان لیا جی۔۔۔

09/07/2024

بلوچستان اسمبلی میں مزید 4 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب

09/07/2024

حب میں لوکل سرٹیفکٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف مقامی لوکل قبائل کے مشاورتی اجلاس سے حاجی نوید موندرہ اپنے خیالات کااظہار کررہاہے

09/07/2024

پا کستان میں عدلیہ کی آ زادی ایک سوالیہ نشان ہے، پا کستان بار کو نسل

کوئٹہ 09 جولائی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)کوئٹہ کے زیر صدارت آٹے کے حالیہ قیمتوں کے پیش نظر روٹی کے قیمتوں کے حوالے سے اجل...
09/07/2024

کوئٹہ 09 جولائی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)کوئٹہ کے زیر صدارت آٹے کے حالیہ قیمتوں کے پیش نظر روٹی کے قیمتوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں صوبائی مشیر نسیم الرحمن, زین العابدین خلجی اور تندور ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ تندور ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ضلعی انتظامیہ کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا ۔ جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)محمد انور کاکڑ نے ازسر نو تجزیہ کرنے کے کیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی جس میں تندور ایسوسی ایشن ضلعی انتظامیہ اور محکمہ انڈسٹری کمیٹی کے ممبران ہوگے یہ کمیٹی ازسرنو تجزیہ کریگی اسکے بعد نئے قیمتوں کا اجرا ہوگا۔ جس پر تندور مالکان پر حال میں عمل درآمد کریگے۔ بصورت دیگر ضلعی انتظامیہ تندوروں کے خلاف سخت کاروائیوں کا آغاز کریگی۔

آواران : تحصیل مَشکے آواران کی تاریخ میں  آٹھ سال بعد، کسی بھی ڈپٹی کمشنر کا مشکے کا پہلا دورہ اور کھلی کچہری منعقد
09/07/2024

آواران : تحصیل مَشکے آواران کی تاریخ میں آٹھ سال بعد، کسی بھی ڈپٹی کمشنر کا مشکے کا پہلا دورہ اور کھلی کچہری منعقد

29/06/2024

گھروں سے باہر کام کرنیوالی خواتین کو تحفظ دینا حکومت کا اخلاقی فرض ہے، ربابہ بلیدی

عید الفطر کو کچھ دن رہ گئے تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ موٹر سائیکل کو آہستہ چلائیں کیونکہ ہمارے گھروں میں عید کی تیار...
06/04/2024

عید الفطر کو کچھ دن رہ گئے تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ موٹر سائیکل کو آہستہ چلائیں کیونکہ ہمارے گھروں میں عید کی تیاریاں جاری ہے اور اچانک سے یہ بات آپ کی والدہ یا والد تک پہنچ جائے کہ آپ کا بیٹا شہید ہوگیا تو سوچ لو آپ کی والد اور والدہ پر کیا گزرے گی آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرو تاکہ تمام لوگوں تک پہنچ جائے

05/04/2024

اسرائیلی پابندی کے باوجود بڑی تعداد میں فلسطینی عوام ماہ رمضان میں نماز کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے میں کامیاب رہے
مزید جانیے:https://tinyurl.com/25h3qn5p

Address

Rabia Khuzdari Road
Khuzdar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kz Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share